واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جعلی سرٹیفیکٹس، ایرانیوں کی جاسوسی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-09-11, 08:23 PM   #1
جعلی سرٹیفیکٹس، ایرانیوں کی جاسوسی
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 07-09-11, 08:23 PM

ایران میں کمپیوٹر کے ذریعے سینکڑوں جعلی ڈجی نوٹر سرٹیفیکیٹس بنائے جا رہے ہیں

نئے شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ چوری ہونے والے ویب سرٹیفیکیٹ ’ڈجی نوٹر‘ کو ممکنہ طور پر ایرانی افراد کی جاسوسی کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔

ٹرینڈ مائیکرو کی جانب سے کی جانے والے تحقیق کے مطابق ایران میں جعلی ڈجی نوٹر سرٹیفیکیٹس جاری کیے جا رہے ہیں۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ کمپیوٹر کو دھوکہ دینے کے لیے ڈیجیٹل آئی ڈیز کا استعمال کیا گیا تاکہ انہیں (کمپیوٹرز) کو پتہ نہ چل سکے کہ ان کی مدد سے ویب سائٹس جیسے کہ گوگل کو براہِ راست دیکھا جا رہا ہے۔ لیکن حقیقت میں کوئی دوسرا مواصلات کی مانیٹرنگ کر رہا ہوتا ہے۔

نیدرلینڈز کی ڈجی نوٹر کو ہیک کیے جانے کے بعد سینکڑوں کی تعداد میں جعلی ڈجی نوٹر سرٹیفیکیٹس بنائے گئے ہیں۔

ڈجی نوٹر کمپنی امریکی کمپنی واسکو ڈیٹا سکیورٹی کی ملکیت ہے۔

واضح رہے کہ کئی ویب سائٹس صارفین سے توثیق شدہ سرٹیفیکیٹس مانگتی ہیں تاکہ صارفین کو محفوظ رسائی دی جا سکے۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 92
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (07-09-11), عبدالقدوس (07-09-11)
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, کمپیوٹر, گوگل, ڈیٹا, ویب, چوری, چل, مائیکرو, مدد, مطابق, معلوم, آئی, افراد, ایران, استعمال, جانے, جاری, حقیقت, دیکھا, دوسرا, سکے, سائٹس, طور, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مارشل آرٹس، سیلف ڈیفینس اور فٹنس سے متعلق ویڈیوز shafresha کھیل اور کھلاڑی 30 24-08-11 12:47 AM
امریکیوں نے کہوٹہ کی جاسوسی شروع کر دی حیدر خبریں 2 22-10-09 03:49 PM
وزیرستان پر امریکی جاسوسی طیاروں کی پروازیں‘ قبائلیوں نے بھگادیا ابن جلال خبریں 1 19-09-08 05:19 AM
ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز الو Ask Experts ماہرین کی رائے 11 28-12-07 06:56 PM
منتقل شدہ: ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز منتظمین پروگرامنگ 0 30-07-07 06:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger