واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جعلی مدارس کے لئے چندہ جمع کرنے پر پابندی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-04-11, 03:35 AM   #1
جعلی مدارس کے لئے چندہ جمع کرنے پر پابندی
کنعان کنعان آن لائن ہے 06-04-11, 03:35 AM


جعلی مدارس کے لئے چندہ جمع کرنے پر پابندی




مکمل خبر یہاں سے پڑھیں، شکریہ



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
شکریہ: 13,522
4,912 مراسلہ میں 16,704 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 259
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-11), مہتاب (06-04-11), اویسی (06-04-11), حیدر (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 10:01 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,913
شکریہ: 52,518
11,180 مراسلہ میں 35,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہے تو ایسا ہی۔ زیادہ تر چندہ دہشت گرد تنظیمیں سمیٹ کر لے جاتی ہیں ۔۔۔ پتا نہیں کون کون سی حرکت العالمی و اسلامی و ایشیائی و شرقی و غربی۔
افسوس ہوتا ہے پاکستانیوں کی عقل پر کہ محض دھواں دار تقریر کی بنا پر اپنی جیبیں خالی کر دیتے ہیں۔

خیر جو قوم سیاست دونوں کی تقاریری پر ملکی خزانہ لُٹا دیتی ہو وہ اگر اپنی جیب خالی کر دیتی ہے تو کیا مضائقہ ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (06-04-11), اویسی (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 11:40 AM   #3
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,924
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عرب ممالک میں‌کیا پرنٹنگ کا کام نہیں‌ہوتا؟
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (06-04-11), حیدر (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 12:18 PM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,679
شکریہ: 13,522
4,912 مراسلہ میں 16,704 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

عرب ممالک میں کوئی بھی ایسا کام جو قانون کے خلاف ہو کوئی بھی پاکستانی اسے نہیں کرتا، وہاں پر چندہ مانگنا جرم ھے اور اگر کوئی چندہ مانگتے ہوئے پکڑا جائے تو ملک بدر کر دیتے ہیں اس لئے وہاں چندہ چوری چھپکے مانگتے ہیں اور کوئی بھی پرنٹنگ پریس ایسی غلطی نہیں کرتے۔ وہاں پر ایسے کاموں کے لئے محکمہ اوقاف کا "شہادہ لمن یہمن الامر" چاہئے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
اویسی (06-04-11), حیدر (06-04-11), عبدالقدوس (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 12:45 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,205
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,637 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کئی لوگوں کی دکانیں بند ہو جائیں گی ۔۔۔
تاہم اس طرح کے جعلی کاموں کی وجہ سے ان لوگوں کا کام بھی متاثر ہوتا ہے جو واقعتا اچھا کام کر رہے ہوتے ہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
کنعان (06-04-11), حیدر (06-04-11), سیفی خان (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 12:50 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,679
شکریہ: 13,522
4,912 مراسلہ میں 16,704 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

جو اچھا کام کر رہے ہوتے ہیں انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اور نہ ہی ان کا طریقہ پرچیوں والا ہوتا ھے، وہ کسی کے تعاون سے ہی ان ممالک میں آتے ہیں اور اس پر باقائدہ پروگرام تشکیل دیا جاتا ھے جیسے مساجد، یا کمیونٹی سینٹر میں اور وہاں پر لوگ ان کے ہاتھوں میں پیسے نہیں دیتے بلکہ انتظامیہ کے آفس میں اپنی رقوم جمع کرواتے ہیں جو انہیں ھدیہ کی جاتی ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
اویسی (06-04-11), حیدر (06-04-11), راجہ اکرام (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 04:45 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لاہور میں ہمارے 1 دوست ہیں جو 1 اچھے خطیب بھی ہیں میں ان کے ساتھ بس سٹاپ پر کھڑا تھا کہ وہاں 1 نوجوان لڑکا 1 رسید پکڑے ہوے آیا اور چندہ مانگنے لگا جب اس نے مدرسہ کا نام لیا تو ہم حیران رہ گئے کہ وہ مدرسہ تو انہی خطیب صاحب کا تھا میں نے ان سے کہا کہ یہ کیا ڈرامہ ہے وہ کہنے لگے کہ اسے بلاو ۔ میں بلا کے لایا تو میرے دوست نے اس سے پوچھا کونسا مدرسہ ہے اس نے بتایا ۔ پھر پوچھا کہ کس کا ہے اس نے بتایا تو اس سے پوچھا کہ کیا تم مہتمم صاحب کو جانتے ہو کہنے لگا ہاں بہت اچھی طرح جانتا ہوں ۔ جب میرے دوست نے بتایا کہ وہ تو میں ہوں اتنا سننا تھا کہ وہ وہاں سے بھاگ گیا
کبھی ایسا بھی ہو تا ہے کہ یہ لوگ کسی اچھے جامعہ کے نام کی رسید چھپوا لیتے ہیں اور اپنا کام کرتے ہیں
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (07-04-11), عبدالقدوس (06-04-11)
پرانا 07-04-11, 01:30 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان جعلي چندہ مافيا كي وجہ سے ہي حضرت اقدم مفتي رشيد احمد مرحوم فرماياكرتے تھے كہ
تين چيزيں كبھي جمع مت كرو۔
دأڑھي
كالابيگ
اور رمضان

اگر تم نےايساكر ليا تو ہر ايك تم كو چند خور ہي سمجھے‌گا۔۔۔۔ ڈارھي اور رمضان كو ختم كيا نہيں‌جا سكتا۔۔۔۔اس لئے اس بات كا خيال ركھا جائےكہ رمضان المبارك ميں ڈاڑھي والے حضرات كالا بيگ لےكر باہر مت نكلا كريں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (07-04-11)
جواب

Tags
color, com, gif, jpg, news, php, size, story, url, ہوتا, گرد, پاکستانیوں, پابندی, لے, چندہ, مکمل, ملکی, مدارس, اسلامی, جمع, جعلی, خبر, سیاست, شکریہ, عقل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger