واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جعلی نمبر پلیٹ، ڈپٹی سپیکر کے بھائی کا مری میں چالان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-11, 05:48 AM   #1
جعلی نمبر پلیٹ، ڈپٹی سپیکر کے بھائی کا مری میں چالان
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 06-02-11, 05:48 AM

مری (نمائندہ جنگ) مری ٹریفک پولیس سٹی نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کنڈی کے بھائی بریان کنڈی کی گاڑی کا چالان کردیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بریان کنڈی نے اپنی گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ کنڈی نمبر ایک لگی تھی کاغذات چیک کرنے پر رجسٹریشن نمبر کچھ اور تھا جس کی وجہ سے چالان کیا گیا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 214
Reply With Quote
پرانا 06-02-11, 06:41 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی طرح اگر ان کنڈیوں پر تالے لگتے رہے تو انشاء اللہ حالات بہتر ہو جائیں گے۔۔۔

جن کاکے سپاہیوں نے ‌چلان کیا میں ان کو خرا‌چ تحسین پیش کرتا ہوں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-02-11, 07:06 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,345
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کو 24 گھنٹوں کے لئے تھانے میں بھی رکھنا چاہئے تھا معلوم نہیں لعنتی انسان کس نیت سے جعلی پلیٹ استعمال کر رہا تاھ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ALI-OAD (06-02-11)
پرانا 06-02-11, 08:29 AM   #4
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,818
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

توسی ٹھیک بول رہے ہو ،
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-02-11, 03:28 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,057
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
ہمارے بہت سے مسائل کی جڑ قانون پر عمل نہ ہونا ہے، اگر اسی طرح پولیس اہلکار اپنے فرائض انجام دیں تو کوئی وجہ نہیں پاکستان کسی شعبہ میں پیچھے رہے۔ یہی پاکستانی جب دوسرے ممالک میں جاتے ہیں تو وہاں قانون کی پابندی کرنے میں سستی نہیں کرتے لیکن اپنے ملک میں چوں کہ قانون صرف غریب کے لئے ہے اس لئے قانون روندنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
چالان کرنے والے پولیس اہلکار مبارک باد اور تحسین کے مستحق ہیں
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصل, ہے۔, کاغذات, کردیا, گاڑی, ٹریفک, پولیس, پلیٹ, ڈپٹی, وجہ, قومی, لگی, چیک, نمائندہ, چالان, مطابق, اپنی, اسمبلی, بھائی, جنگ, جعلی, راولپنڈی, رجسٹریشن, سٹی, سپیکر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیراعظم اسمبلی اجلاسوں سے وزیرقانون کی مسلسل غیرحاضری کا نوٹس لیں، ڈپٹی سپیکر گلاب خان خبریں 0 04-02-11 04:06 AM
براہ راست منتخب رکن ہی وزیراعظم، سپیکر و ڈپٹی سپیکر منتخب ہونگے گلاب خان خبریں 0 25-12-10 04:04 AM
ڈپٹی سپیکر نے کشمالہ طارق کو ڈانٹ دیا گلاب خان خبریں 0 04-11-10 06:06 AM
ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی راحیلہ ٹیوانہ (یہ کیا ہے) وجدان خبریں 0 12-08-08 10:11 AM
فہمیدہ مرزا سپیکر، فیصل ڈپٹی سپیکر چاچا کمال خبریں 0 20-03-08 04:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger