واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

جعلی ڈگری رکھنے والے فاسق گواہی قبول نہیں۔جعلی ڈگری والے ممبران اسمبلی کے متعلق کیاخیال ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-05-10, 08:13 PM   #1
جعلی ڈگری رکھنے والے فاسق گواہی قبول نہیں۔جعلی ڈگری والے ممبران اسمبلی کے متعلق کیاخیال ہے
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 29-05-10, 08:13 PM

سعودی قضائ انسٹی ٹیوٹ کے پروفیسر ڈاکٹر ابراہیم بن ناصر الحمود نے کہا ہے کہ جعلی ڈگری (سرٹیفکیٹ)رکھنے والا شخص فاسق ہے اور اسلام میں‌اسکی کوئی گواہی قبول نہیں‌کی جائیگی۔انہوں نے کہا جعلی سرٹیفکیٹ رکھنے والا شخص جعلساز ۔جھوٹا خائن ۔دھوکہ دہی کا مرتکب ہے ۔سعودی عربی جریدہ کے مطابق پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ جعلی سرٹفیکیٹ کی بنیاد پر ملازمت حاصل کرنے والے کی تنخواہ حرام سمجھی جائیگی۔انہوں نے ایسے لوگوں کو نصیحت کی کہ وہ اس گناہ سے توبہ کریں اور جو مال حاصل کیا ہے اس بیت المال کو واپس کر دیں انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت کےلئے مخصوص ملازمتوں سے جوشخص وابستہ ہوتا ہے اس میں امانت داری ہونی چا ہے اگرا ایساشخص جعلسازی کی بنیاد پرملازمت حاصل کرتاہے وہ فاسق ہے اور اسکی شہادت مردودہے ایسا شخص کو سخت سزا دینی چاہیے وہ اللہ اوراسکے رسول کا نافرمان ہے اور معاشرے کو دھوکہ دینے والا ہے اسلام میں اسے منافق بھی کہا جاتا ہے ۔سوال یہ پید ا ہوتا ہے کہ جو پاکستان کے ممبران اسمبلی جعلی سند والے ہیں ان کے متعلق آپ کاکیا خیال ہے
__________________
جاویداسد

جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 112
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (29-05-10), ھارون اعظم (29-05-10), یاسر عمران مرزا (01-09-10), مرزا عامر (02-09-10), عبدالقدوس (01-09-10), غلام خان (01-09-10)
پرانا 01-09-10, 03:43 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
سعودی قضائ انسٹی ٹیوٹ کے پروفیسر ڈاکٹر ابراہیم بن ناصر الحمود نے کہا ہے کہ جعلی ڈگری (سرٹیفکیٹ)رکھنے والا شخص فاسق ہے اور اسلام میں‌اسکی کوئی گواہی قبول نہیں‌کی جائیگی۔انہوں نے کہا جعلی سرٹیفکیٹ رکھنے والا شخص جعلساز ۔جھوٹا خائن ۔دھوکہ دہی کا مرتکب ہے ۔سعودی عربی جریدہ کے مطابق پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ جعلی سرٹفیکیٹ کی بنیاد پر ملازمت حاصل کرنے والے کی تنخواہ حرام سمجھی جائیگی۔انہوں نے ایسے لوگوں کو نصیحت کی کہ وہ اس گناہ سے توبہ کریں اور جو مال حاصل کیا ہے اس بیت المال کو واپس کر دیں انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت کےلئے مخصوص ملازمتوں سے جوشخص وابستہ ہوتا ہے اس میں امانت داری ہونی چا ہے اگرا ایساشخص جعلسازی کی بنیاد پرملازمت حاصل کرتاہے وہ فاسق ہے اور اسکی شہادت مردودہے ایسا شخص کو سخت سزا دینی چاہیے وہ اللہ اوراسکے رسول کا نافرمان ہے اور معاشرے کو دھوکہ دینے والا ہے اسلام میں اسے منافق بھی کہا جاتا ہے ۔سوال یہ پید ا ہوتا ہے کہ جو پاکستان کے ممبران اسمبلی جعلی سند والے ہیں ان کے متعلق آپ کاکیا خیال ہے
***********************************

ان تمام ممبران کو اسکو لوں کا چوکیدار کی نوکری پر اور خاکروپ کے جاب پر لگا دیں بہتر ہے واقعی یہ قوم کے خائن ہیں
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, پاکستان, پروفیسر, قبول, چاہیے, ناصر, نصیحت, منافق, متعلق, مطابق, اللہ, اسے, اسلام, بیت, توبہ, حرام, خدمت, دیں, رکھنے, رسول, سعودی, شخص, عوام, عربی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار یاسر عمران مرزا Computer Certifications 29 20-03-11 12:11 AM
سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا گلاب خان خبریں 16 08-01-11 04:53 AM
اسلام آباد دھماکے سے متعلق مزید خبریں۔ ابن جلال خبریں 2 02-07-09 07:56 PM
سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:24 AM
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:57 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger