واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جلائے جانیوالے ٹرکوں کا فوری معاوضہ ادا کیا جائے، ٹرانسپورٹرز الائنس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:12 AM   #1
جلائے جانیوالے ٹرکوں کا فوری معاوضہ ادا کیا جائے، ٹرانسپورٹرز الائنس
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 10:12 AM

جلائے جانیوالے ٹرکوں کا فوری معاوضہ ادا کیا جائے، ٹرانسپورٹرز الائنس



کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ٹرانسپورٹرز الائنس کے چیئرمین شعبان میرانی نے کہا ہے کہ ہنگاموں کے دوران کراچی میں اشیائے خوردونوش کی ترسیل کرنے والے ہمارے 10ٹرکوں کو مع سامان دھابیجی کی آئل ملز میں خاکستر کردیا گیا جن کی مالیت ڈھائی کروڑ سے زائد ہے۔ حکومت فوری طور پر معاوضہ ادا کرے ورنہ راست اقدام پر مجبور ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ واقعہ کی رپورٹ دھابیجی تھانے میں درج کرا دی گئی ہے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 326
Reply With Quote
جواب

Tags
شعبان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ ijaz1976 لائینکس کارنر 12 28-07-11 07:42 PM
256ارب کے بنک قرضے معاف کرانیوالوں کی فہرستیں سپریم کورٹ طلب کرلیں۔واپس نہ کرنیوالوں کو جیل جاویداسد خبریں 0 19-06-10 07:19 PM
دیوان ٹرانسپورٹ کے اشعار شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 4 05-05-10 11:31 AM
دیوانِ ٹرانسپورٹ طاھر دلچسپ اور عجیب 7 29-05-09 11:52 PM
ٹرانسپورٹروں کا انٹر سٹی روٹوں پہ کرائے کم کرنے سے انکار محمدعدنان خبریں 0 02-11-08 11:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger