واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جماعت اسلامی نے25دسمبرکولاہورمیں دھرنےکااعلان کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-11, 07:54 PM   #1
جماعت اسلامی نے25دسمبرکولاہورمیں دھرنےکااعلان کردیا
ہادی ہادی آن لائن ہے 14-11-11, 07:54 PM

لاہور13نومبر2011ء:جماعت اسلامی نے ملک میں بڑہتی ہوئی بے روزگاری،پٹرول،گیس،بجلی کے بحران،کرپشن،قتل وغارت کیخلاف 25دسمبر کو لاہورمیں دھرنے کا اعلان کردیا۔دنیا بھر میں تبدیلی کی لہر چل پڑی مصر، تیونس،الجزائراورلبیا میں انقلاب آچکا، لاہورکے اچھرہ پل کومصر کے تحریر سکوائرمیں بدلیں گے اورملک میں تبدیلی کا آغازکردیں گے،پیارے محمدکے غلام آئیں اورجماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔ان خیالات کا اظہار امیرجماعت اسلامی لاہورامیرالعظیم نے دفترجماعت اسلامی لٹن روڈپرپریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ان کے ساتھ ضلعی شوریٰ کے ارکان ،نائب امیرملک شاہداسلم اورسیکرٹری جنرل ذکراللہ مجاہد بھی ہمراہ تھے۔امیرالعظیم نے کہا کہ 25دسمبر کوبانی ءپاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا دن ہے اوراسی دن کی مناسبت سے جماعت اسلامی لاہورمیں تبدیلی کا سنگ بنیادرکھے گی اورہم مصر،لبیا،تیونس اورترکی کی سطح کا اسلامی انقلاب لانے کے لےے بڑی عوامی تحریک کا آغازکرنے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ25دسمبر اس سال کا منفردتجربہ ہوگا غربت،مہنگائی،بے روزگاری اورٹیکسوں کی بھرمار سے تنگ آئے عوام لاہورکے اچھرہ پل پر اکٹھے ہوکراسلامی انقلاب کا مطالبہ کریں گے اورحکمرانوں کو چلتی کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کوسول اورملٹری ڈکٹیٹرشپ نے تباہی کے دھانے پر پہنچادیا ہے ،عوام بڑی جماعتوں سے سخت بیزاراورنالاں ہوچکے ہیںملک میں حقیقی تبدیلی جماعت اسلامی ہی لائے گی۔انہوں نے کہا کہ خدمت خلق کا شاندارعوامی ریکارڈرکھنے والی اوراپنا بے داغ ماضی رکھنے والی جماعت اسلامی ہی وہ واحد جماعت ہے جوکہ عوام کو ان کے من پسند نتائج دے گی،عوام نے ایک عرصے سے بڑی پارٹیوں سے امیدیں وابستہ کیں اوران کو ووٹ دئےے لیکن انہوں نے ہرقدم پر ان کے ساتھ دھوکہ کیا اورحددرجہ مایوس کیا لیکن جماعت اسلامی جس نے عوام کو کسی بھی موقع پر تنہا نہیں چھوڑاسیلاب ہویا زلزلہ یا ڈینگی سپرے ہرقدم پر عوام کے شانہ بشانہ رہی اوربے پناہ کام کیاعوام موقع دیں ملک کو ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کرکے ہی دم لیں گے۔انہوں نے کہا کہ اس سال لاہورشہر سے جماعت اسلامی کو قربانی کی کھالوں کی مدمیں 2کروڑ70لاکھ روپے کی رقم حاصل ہوئی ہے عوام کا جماعت پر بے پناہ اعتمادکرنے پر شکریہ اداکرتے ہیں،یہ سارے کی ساری رقم فلاحی کاموں جس میں چاربڑے ہسپتال،ڈسپینسریاں،خواتین کے لےے دستکاری مراکز،یتیموں اوربیواہوں کے لیے استعمال کریں گے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کےساتھ اتحادہو سکتا ہے کیونکہ ان کے اورجماعت کے ایجنڈا میں زیادہ فرق نہیں اوردونوں جماعتوں کے آپس میں رابطے جاری ہیں لیکن انتخابی ایڈجسٹمنٹ وقت آنے پر ہی فیصلہ کریں گے۔ایک اورسوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کو سیاست میں لانے والے ہم ہی ہیں،قاضی حسین احمد ہی وہ شخصیت ہیں جنہوں نے عمران خان کو سیاست میں لانے کےلیےمتحرک کیا ۔امیرالعظیم نےکہا کہ جماعت اسلامی کا دھرنا تاریخی نوعیت کاہوگا اوراس میں وسیع پیمانے پر صرف شہر لاہورسے لوگ شریک ہونگے۔انہوں نے کہا کہ کہ جماعت اسلامی اس دھرنا کے ذریعے سے Post Zardari Era))کے دورکا آغازکرنے جارہی ہے اورلاہورکا چھرہ پل ثابت کردے گا کہ لوگ پاکستان میں اسلامی انقلاب چاہتے ہیں۔
سورس
__________________
www.qureshimobiles.com

ہادی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
شکریہ: 577
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 331
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (14-11-11), ھارون اعظم (14-11-11), یاسر عمران مرزا (15-11-11), ننھا بچہ (14-11-11), نبیل خان (17-11-11), محمد یاسرعلی (15-11-11), مرزا عامر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 09:52 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,906
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے نہیں یقین ان پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (14-11-11), نبیل خان (17-11-11)
پرانا 14-11-11, 10:08 PM   #3
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کس بات کا یقین نہیں ؟؟؟
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
ہادی (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 10:41 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,906
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جماعت اسلامی پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-11, 09:37 AM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ملک میں بڑہتی ہوئی بے روزگاری،پٹرول،گیس،بجلی کے بحران،کرپشن،قتل وغارت کیخلاف 25دسمبر کو لاہورمیں دھرنے کا اعلان کردیا۔
بے روزگاری،پٹرول،گیس،بجلی کے بحران،کرپشن،قتل وغارت شروع ہونے پر دھرنے کا فیصلہ بہت اچھا ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
ہادی (15-11-11)
پرانا 15-11-11, 10:10 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب تو ہوگا دھرنا ہی دھرنا ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-11, 08:42 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,229
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جینا ہوگا مرنا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا
راشد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-11, 08:47 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

25 دسمبر کو عمران خان کا جلسہ بھی ہے ۔۔۔۔۔۔ کراچی میں۔
شاید کراچی میں لاہور جیسا جلسہ نہ ہو سکے ۔۔۔
عمران خان کو دھرنے میں جماعت کا ساتھ دینا چاہیئے تھا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-11, 08:52 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,166
شکریہ: 5,206
5,042 مراسلہ میں 11,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ نہیں ہو گا دھرنا دے کر اپنے گھر چلے جائے گے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (15-11-11), راشد احمد (16-11-11)
پرانا 17-11-11, 09:53 AM   #10
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
25 دسمبر کو عمران خان کا جلسہ بھی ہے ۔۔۔۔۔۔ کراچی میں۔
شاید کراچی میں لاہور جیسا جلسہ نہ ہو سکے ۔۔۔
عمران خان کو دھرنے میں جماعت کا ساتھ دینا چاہیئے تھا
جماعت کو عمران خان کا ساتھ دینا چاہیے اور اور اس کے جلسے کو کامیاب کروانا چاہئے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (17-11-11), حیدر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 10:13 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دھرنا تو قاضی صاحب کی قیادت میں باکمال ہوتا تھا
باقی دھرنا تو دھرنا ہی ہوتا ہے اور ہونا بھی چاہیے دھرنا
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (17-11-11), حیدر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 10:49 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,229
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر میں‌غلط نہیں تو دھرنا سیاست کی بنیاد ہی قاضی حسین احمد نے رکھی تھی؟
راشد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-11-11), حیدر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 04:20 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سب ٹوپی ڈرامے ہیں
جماعت بھی اب قابل بھروسہ نہیں رہی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-11-11), مرزا عامر (17-11-11), حیدر (17-11-11)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
17-11-11 محمدخلیل یہ سب ٹوپی ڈرامے ہیں جماعت بھی اب قابل بھروسہ نہیں رہی 100
پرانا 17-11-11, 04:24 PM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یہ سب ٹوپی ڈرامے ہیں
جماعت بھی اب قابل بھروسہ نہیں رہی
پاکستان کی عوام کو بتایا جا رہا ہے جماعت اسلامی بھی کوئی جماعت ہے آج کل پردے سے غائب تھی تو اس لیئے جماعت نے سوچا کہ لوگوں کو جگایا جائے ایسا نہ ہو کہ لوگ جماعت کا نام ہی بھول جائیں ۔
عمران خان کے جلسے والے روز جماعت کا دھرنا بے کار ثابت ہوگا۔ میڈیا کی تمام کوریج عمران خان کو ملے گی اور جماعت چیختی رہ جائے گی۔
ویسے دھرنے سے کبھی مسائل حل ہوئے نہیں ۔ کسی بھی قوم کے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
marhaba (18-11-11), ھارون اعظم (18-11-11), نبیل خان (17-11-11), حیدر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 04:32 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,906
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یہ سب ٹوپی ڈرامے ہیں
جماعت بھی اب قابل بھروسہ نہیں رہی
مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-11-11), حیدر (17-11-11)
جواب

Tags
general, پڑی, پسند, وقت, قائداعظم, لوگ, چلتی, موقع, ملک, اسلامی, بے, تحریر, جواب, جناح, خان, خدمت, زلزلہ, سیاست, سال, عوامی, علی, عمران, عمران خان, غلام, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زراعت میں بینکاری کی اہمیت سید محمد عابد اپکے کالم 0 01-08-11 10:51 AM
نماز باجماعت کی اہمیت وفضیلت قرآن وحدیث کی روشنی میں ! سیفی خان نماز 2 28-07-11 07:03 PM
جماعت اسلامی کی ریلی میں دہشت گردی ھارون اعظم پاکستان میں دہشت گردی 0 02-05-10 12:12 AM
جیو پر پابندی کیخلاف درخواستیں،سندھ ہائیکورٹ میں5بار سماعت کے بعد ناقابل سماعت قرار دے کر خارج خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger