واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جماعت اسلامی کی پاکستان دشمنی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-12, 06:32 PM   #1
جماعت اسلامی کی پاکستان دشمنی
حیدر حیدر آن لائن ہے 14-01-12, 06:32 PM

ڈھاکا، جماعت اسلامی کے رہنما غلام اعظم 71ء میں پاکستان کی حمایت کرنے پر گرفتار

ڈھاکہ(رائٹرز)بنگلہ دیش کی خصوصی عدالت نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما غلام اعظم کی ضمانت کی درخواست مستردکرتے ہوئے انہیں جیل بھجوا دیا ہے ۔ 89 سالہ غلام اعظم پر الزام ہے کہ انہوں نے 1971 ء میں پاکستان سے علیحدگی کی تحریک کے دوران پاکستانی فوجیوں کی جانب سے قتل وغارت ،آتش زدگی اور لوٹ مارمیں مدد کی تھی ۔

بشکریہ جنگ

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
شکریہ: 52,518
11,180 مراسلہ میں 35,256 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 325
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Ijaz Tahir (18-01-12), iqbal jehangir (16-01-12), shafresha (18-01-12), skjatala (14-01-12), ھارون اعظم (16-01-12), وقار عباسی (19-01-12), نبیل خان (14-01-12), موجو (17-01-12), محمد یاسرعلی (17-01-12), مرزا عامر (16-01-12), حیدر Rehan (17-01-12), سام (14-01-12), عبداللہ آدم (14-01-12)
پرانا 16-01-12, 08:58 PM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جماعت اسلامی کے بارے میں مولانا مودودی کے بیٹے کے خیالات



آپ کا کیا خیال ہے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (17-01-12), بلال الراعی (17-01-12), حیدر (17-01-12), رضی (17-01-12)
پرانا 16-01-12, 09:12 PM   #3
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دین کے لحاظ سے جماعت اسلامی کا اپنا ایک کلیہ ہے اور یہ اپنی تنظیمی موقّف کو دین کی بنیادی موقّف سے بالاتر تصّور کرتے ہیں جسکی بدولت بعض جماعت والے مولانا مودودی کےافکار اور انکی ذات کے حد سے زیادہ پرستار ہیں۔ انکا نظریہ اس حد تک ہے کہ گویا مولانا مودودی سے پہلے کچھ کمزور قسم کا اسلام موجود تھا۔ باقی سیاسی طور پر جماعت اسلامی ایک سرگرم اور منظّم تنظیم ہے۔ یہ تنظیم ملک کے لئے خلوص سے کام کرتی ہے اور تعصّبات سے پاک ہے۔
شائد اس میں‌بھی کچھ ایسی کمزوریاں ہوں‌ جیسے قاضی حسین احمد کے اپنے بچّے باہر ملک میں‌ پڑھے ہوئے ہیں اور وہ ان ملکوں کے خلاف نعرے بازی سے نہیں‌ تھکتا۔ بے نظیر کی پہلی حکومت میں‌ وہ عورت پر سیاست حرام گردانتا تھا مگر اپنی بیٹیوں پر وہی سیاست حلال ہوگئی۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (17-01-12), حیدر (17-01-12), حیدر Rehan (17-01-12)
پرانا 16-01-12, 09:28 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,528
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-01-12), وقار عباسی (19-01-12), موجو (17-01-12), مرزا عامر (17-01-12), حیدر (17-01-12), حیدر Rehan (17-01-12), رضی (17-01-12), سام (19-01-12), عبداللہ آدم (23-01-12)
پرانا 17-01-12, 05:58 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ڈھاکا، جماعت اسلامی کے رہنما غلام اعظم 71ء میں پاکستان کی حمایت کرنے پر گرفتار

ڈھاکہ(رائٹرز)بنگلہ دیش کی خصوصی عدالت نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما غلام اعظم کی ضمانت کی درخواست مستردکرتے ہوئے انہیں جیل بھجوا دیا ہے ۔ 89 سالہ غلام اعظم پر الزام ہے کہ انہوں نے 1971 ء میں پاکستان سے علیحدگی کی تحریک کے دوران پاکستانی فوجیوں کی جانب سے قتل وغارت ،آتش زدگی اور لوٹ مارمیں مدد کی تھی ۔

بشکریہ جنگ
ويسے آپس كي بات ہے ۔ مجھے يہ عنوان اچھا نہيں لگ رہا بھائي۔۔۔ خبر اور عنوان ميں ميں‌مطابقت نہيں ہے۔ عنوان پاكستان سے‌دشمني اور خبر ميں‌پاكستان كي حمايت كا تذكرہ ہے۔ البتہ اسے‌جماعت اسلامي كي پاكستان دشمني كے بجائے بنگلہ ديش كي عدالت كي پاكستان دشمني قرار ديا جائے‌تو مناسب رہے گا۔


نوٹ:۔۔ ايك بار پھر كہوں‌ميرا جماعت سے‌تعلق نہيں ليكن جماعت كا پاكستان سے تعلق ہے ۔ وہ دشمن نہيں؟
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (17-01-12), فیصل ناصر (17-01-12), وقار عباسی (19-01-12), محمد یاسرعلی (17-01-12), حیدر (17-01-12)
پرانا 17-01-12, 09:46 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,923
شکریہ: 52,518
11,180 مراسلہ میں 35,256 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خبر اور عنوان میں وہی مطابقت ہے جو اکثر گانوں اور ان کی ویڈیوز میں ہوتی ہے۔

ویسے میں آگاہ کر دوں ۔ ۔ ۔ ۔کہ ان دونوں میں بڑی مطابقت ہے۔

اگر خبر کے عنوان کو "چند الزامات" کے تناظر میں دیکھا جائے۔ یاد رہے "الزامات کے تناظر" میں۔۔۔نہ کہ 1973 کے آئین کے تناظر میں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Ijaz Tahir (18-01-12), مرزا عامر (17-01-12), حیدر Rehan (17-01-12)
پرانا 17-01-12, 09:50 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,923
شکریہ: 52,518
11,180 مراسلہ میں 35,256 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان کے خیالات تو خود اپنے والد کے بارے میں بھی درست نہیں ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (17-01-12), عبداللہ آدم (23-01-12)
پرانا 17-01-12, 09:59 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,923
شکریہ: 52,518
11,180 مراسلہ میں 35,256 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑا مزا آیا ویسے مکمل انٹرویو سُن کر۔

فاروق مودودی صاحب کی زبانی مودودی صاحب کے آخری حالات سُن کر ایسا لگا جیسا "کُچھ لوگوں کی زبانی" نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حالات تھے (معاذ اللہ ثم معاذ اللہ)۔ سبھی ساتھی باغی اور بے مروت ہو گئے تھے، اقتدار کے پیچھے لگ گئے، گٹھ جوڑ کرتے رہے، سبھی احسانات کو ٹھکرا دیا وغیرہ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (17-01-12), عبداللہ آدم (23-01-12), عبداللہ حیدر (17-01-12)
پرانا 17-01-12, 03:01 PM   #9
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,242
شکریہ: 7,964
2,142 مراسلہ میں 4,914 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
بڑا مزا آیا ویسے مکمل انٹرویو سُن کر۔

فاروق مودودی صاحب کی زبانی مودودی صاحب کے آخری حالات سُن کر ایسا لگا جیسا "کُچھ لوگوں کی زبانی" نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حالات تھے (معاذ اللہ ثم معاذ اللہ)۔ سبھی ساتھی باغی اور بے مروت ہو گئے تھے، اقتدار کے پیچھے لگ گئے، گٹھ جوڑ کرتے رہے، سبھی احسانات کو ٹھکرا دیا وغیرہ
حکمرانی کا شوق و جنون ہمیں کیا معلوم؟
۔
۔

ہر تحریک کے بانی کےگزر جانے یا انکھوں سے اوجھل ہوجانے کے بعد ایسا ہی کچھ ہوتا ہے۔

کیا حضرت موسی علیہ سلام صرف 30 سے 40 دن یعنی صرف 10 دن انکھوں سے اوجھل رہے ۔۔
پوری امت نے حضرت ہارون علیہ سلام کی موجودگی میں ایک بچھڑا بنا لیا اور پوجنے لگے ۔۔


صرف دس دن
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-01-12)
پرانا 17-01-12, 04:18 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,923
شکریہ: 52,518
11,180 مراسلہ میں 35,256 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گی تے اے وی بڑی کیتی اے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (17-01-12)
پرانا 19-01-12, 12:46 PM   #11
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,170
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
جماعت اسلامی کے بارے میں مولانا مودودی کے بیٹے کے خیالات



آپ کا کیا خیال ہے

تصویر کا دوسرا رخ بھی ملاحظہ فرمایں۔

اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (19-01-12), حیدر Rehan (19-01-12), عبداللہ آدم (23-01-12)
پرانا 19-01-12, 12:57 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 14
کمائي: 388
شکریہ: 3
12 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مودودی صاحب نے فتنہ پردازی کے ذریعہ اُمت میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی۔ انکی جماعت اب بھی امت مسلمہ کے لیے کینسر کی سی بیماری ہے۔ پاکستان کی تباہی میں زیادہ تر ہاتھ اسی جماعت کا ہے
سعیدیہ رضویہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-12, 01:38 PM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 1
کمائي: 149
شکریہ: 25
ایک مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اختلاف تو کسی بھی جماعت اور تنظیم سے ہو سکتے ہیں لیکن ایک بات بہرحال ہے کہ جماعت اسلامی پاکستان کی ایک مخلص اور منظّم تنظیم ہے بغیر کسی مسلکی / صوبائی اور لسانی تعصب کے ،
صرف پروفیسر غلام اعظم ہی نہیں حالیہ امیر / سیکرٹری جنرل اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل بھی زیرِ حراست ہیں
ہاروں اعظم بھائی نے مناسب شعر لکھا ہے

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے 
وقار عباسی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے وقار عباسی کا شکریہ ادا کیا
ہادی (19-01-12), ھارون اعظم (19-01-12), سام (19-01-12), عبداللہ آدم (23-01-12)
پرانا 19-01-12, 03:16 PM   #14
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,242
شکریہ: 7,964
2,142 مراسلہ میں 4,914 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اویسی ۔۔۔۔نہلے پہ دھلا مارا ہے
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (06-02-12)
پرانا 21-01-12, 09:11 PM   #15
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سعیدیہ رضویہ مراسلہ دیکھیں
مودودی صاحب نے فتنہ پردازی کے ذریعہ اُمت میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی۔ انکی جماعت اب بھی امت مسلمہ کے لیے کینسر کی سی بیماری ہے۔ پاکستان کی تباہی میں زیادہ تر ہاتھ اسی جماعت کا ہے
مثلا كچھ اہم مثاليں تو ديں۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ہادی (22-01-12), احمد نذیر (23-01-12), عبداللہ آدم (23-01-12), عبداللہ حیدر (22-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ضیا الامت اور استشراقیات:ماہنامہ جمال کرم کی خصوصی اشاعت گوندل کتاب گھر 4 08-05-11 10:48 AM
آنجہانی رچرڈ ہالبروک کو ہلال پاکستان 2 چینی انجینئرز کو تمغہ شجاعت دینے کی منظوری گلاب خان خبریں 14 23-03-11 06:15 PM
وزیرستان آپریشن اور جماعت اسلامی - 1 ھارون اعظم خبریں 2 25-10-09 08:22 PM
وزیرستان آپریشن اور جماعت اسلامی ھارون اعظم خبریں 2 21-10-09 10:41 PM
استاد نے جماعت سے سوال کیا : The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-09-09 04:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger