واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جمعرات کے روز نوشہرہ میں خودکش حملے کے نتیجے میں تین پولیس افسران زخمی ہوگئے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-01-12, 12:06 AM   #1
جمعرات کے روز نوشہرہ میں خودکش حملے کے نتیجے میں تین پولیس افسران زخمی ہوگئے۔
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 20-01-12, 12:06 AM

جمعرات کے روز نوشہرہ میں واٹر پولیس چیک پوسٹ پر معمول کے چیک اپ کے دوران خودکش حملے کے نتیجے میں تین پولیس افسران زخمی ہوگئے۔
پولیس نے ایک گاڑی میں سے خودکش جیکٹ بھی برآمد کی جو کہ استعمال نہیں ہوئی تھی۔
پولیس کے مطابق، اسی علاقے سے پولیس نے تین مشتبہ عسکریت پسندوں کو ایک کوچ سے گرفتار کیا۔
پولیس وہاں عوام کی حفاظت کے لئے کھڑی تھی لیکن عسکریت پسندوں نے خودکش حملے کی مدد سے لوگوں کی سیکیورٹی کو نشانہ بنایا۔ خودکش حملے کو کسی بھی طریقے سے جسٹیفائی نہیں کیا جا سکتا۔ یہ شدت پسندوں کی طرف سے نئی ترمیم ہے اسلام میں۔
3 injured after suicide bomber detonates in Nowshera – The Express Tribune

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 114
Reply With Quote
پرانا 20-01-12, 01:07 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تو ان دھماکوں کے عوض گئی ہوئی جانوں کا افسوس کرو تو لوگوں کو روزگار کی فکر پڑ جاتی ہے۔ خیر، بھئی، ہمیں تو بہت افسوس ہے اور اللہ پاکستان اور مسلمانوں کو ان دھماکوں سے بچائے ۔ آمیں
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں

اداس ساحل آن لائن ہے   Reply With Quote
اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا
A Nawaz Khan (20-01-12)
پرانا 20-01-12, 06:37 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے سوال ہے، حضرات کو سورس آف انفورمیشن کیا ہے ۔ مجھے معلوم ہے باقیوں کے لیئے پوچھ رہا ہوں۔

اگر اس سوال کا جواب دینا مناسب نہ سمجھیں تو یہ بتا دیں کہ پر پوسٹ ملتے ہیں یا کیا سلسلہ کار ہے
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (20-01-12)
پرانا 23-01-12, 05:19 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے بھائی،اس دہشت گردی کے واقعے کا سورس آف انفورمیشن اوپر دیا ہوا ہے، (ٹرائبیون ایکسپریس) لیکن آپ دیکھنا گوارہ ہی نہیں کرتے۔ یہ خبر سارے میڈیا پر ہے اور ادھر آپ ہیں کہ اس سے انکار کر رہے ہیں۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
Mohammad Abdullah (23-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
برطانیہ : شاہی شادی میں تین روز باقی، تیاریاں عروج پر ذوالفقار علی خبریں 0 26-04-11 06:10 PM
بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:11 AM
سانحہ چشتیاں ، آدھی رات کو پولیس کا چھاپہ ، دل دوز سانحہ کی بنیاد بن گئی ALI-OAD خبریں 0 17-11-10 10:38 PM
ساندہ پولیس کا تھانہ میں لٹا کر 3 خواتین پر بدتریں تشدد کنعان خبریں 6 03-10-09 10:57 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger