واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جمہوریت کے بعد پاکستان ۔۔۔ن لیگ کا ایک اور مثیا ق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-10-10, 07:35 PM   #1
جمہوریت کے بعد پاکستان ۔۔۔ن لیگ کا ایک اور مثیا ق
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 22-10-10, 07:35 PM

2010 : اکتوبر-22
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ نواز نے میثاق پاکستان کا ایجنڈاتیار کر لیا ہے اور دسمبر میں سیاسی جماعتوں کو مشاورت اور دستخط کی دعوت دی جائے گی۔ میثاق پاکستان میں کہا گیا ہے کہ نئی معاشی پالیسیاں تیار کی جائیں اور عوام کو فوری ریلیف دینے کیلئے فیصلہ کیا جائے۔غیر ملکی قرضوں سے نجات حاصل کی جائے ۔ آئندہ غیر ملکی قرضے نہ لیے جائیںجبکہ بجلی ، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جائے۔ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی کے بعد قیمتوں کو بڑھنے سے روکا جائے اور عدالتی فیصلوں کا احترام کیا جائے جبکہ قانون کی عمل داری بھی یقینی بنائی جائے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-10-10), منتظمین (23-10-10), حیدر (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 08:22 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,345
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک اور نیا سیاسی ڈرامہ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 09:48 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 420
کمائي: 13,744
شکریہ: 82
307 مراسلہ میں 833 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عوام کی انکھوں میں دھول جھونکنے کا نیا ناٹک
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-10-10), حیدر (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 01:28 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,528
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کا حشر بھی میثاق جمہوریت کی طرح ہوگا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-10-10), حیدر (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 02:55 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,924
شکریہ: 52,518
11,180 مراسلہ میں 35,256 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اس کا حشر بھی میثاق جمہوریت کی طرح ہوگا۔
میثاق جمہوریت تو ابھی تک کامیاب جا رہا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 02:59 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دھوکہ دہی کی نئی واردات کی تیاری ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-10-10), عبدالقدوس (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 08:08 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,345
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سیاہ سی بازی گروں کا نیا شعبدہ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-10-10, 09:31 PM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,528
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
میثاق جمہوریت تو ابھی تک کامیاب جا رہا ہے۔
جی بالکل، تبھی تو نواز شریف اپنی باری کا انتظار کررہے ہیں۔ برا حشر تو عوام کا ہورہا ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (23-10-10)
جواب

Tags
فیصلہ, فوری, کیلئے, کمی, گی۔, گیس, پاکستان, ڈیسک, قانون, لیگ, لیا, نواز, نئی, نجات, ملکی, مسلم, آئندہ, بجلی, جائیں, جائے, حاصل, دی, دینے, عوام, عدالتی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کی اصلیت wajee تاریخ پاکستان 25 29-08-09 01:51 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
پاکستان کواقتصادی ترقی اور استحکام سمیت کئی چیلنجز کاسامنا ہے،نوید قمر تہر عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:42 AM
آفریدی کی پاکستان ٹیم میں عدم شمولیت ناقابل یقین ہے، شاستری عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:09 PM
آئین اور جمہوریت کی بحالی تک،دولت مشترکہ نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger