واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جمیل اطہر کی صاحبزادی سپرد خاک، اے پی این ایس کے عہدیداروں کی تعزیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-08, 02:15 PM   #1
جمیل اطہر کی صاحبزادی سپرد خاک، اے پی این ایس کے عہدیداروں کی تعزیت
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 11-01-08, 02:15 PM

ٹوبہ ٹیک سنگھ *********** آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے سابق جنرل سیکریٹری جمیل اطہر کی صاحبزادی، متحدہ قومی موومنٹ پنجاب کے اسپیشل کوآرڈینیٹر وبزرگ سیاستدان قاضی غیاث الدین جانباز کی بہو اور ڈسٹرکٹ پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نائب صدر قاضی عارف غیاث کی اہلیہ مرحومہ مرکزی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا وہ جنرل سیکریٹری پریس کلب میاں طارق سعید کی بھاوج تھیں، نماز جنازہ میں ضلع ناظم چوہدری عبدالستار سابق ضلع ناظم چوہدری محمد اشفاق، جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ڈاکٹر کیپٹن زاہد ستار، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار قومی اسمبلی جنید انوار چوہدری، پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے صدر چوہدری ذوالفقار علی زلفی، جنرل سیکریٹری رانا خالد محمود، امیدوار قومی اسمبلی سابق وفاقی سیکریٹری داخلہ میاں حفیظ اللہ اسحاق، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر و امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری امجد علی جاوید، سابق صوبائی وزیر امان اللہ خان، سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری محمد رفیق سرہندی اور میاں ثنا اللہ انصاری، آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کے صدر حمید ہارون، سیکریٹری جنرل محمد اسلم قاضی اور ایگزیکٹو کمیٹی کے تمام ارکان اور عہدیداروں سمیت ناظمین مقامی شہریوں، صحافیوں اور علاقے کے لوگوں نے مرحومہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اے پی این ایس کے عہدیداروں نے مرحومہ کیلئے بلند درجات کیلئے دعا کی اور کہا کہ خدا تعالی مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ مرحومہ کی رسم قسم خوانی آج 11/جنوری صبح ساڑھے نو بجے محلہ قاضیاں ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ادا کی جائے گی۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 321
Reply With Quote
جواب

Tags
ٹیک, پاکستان, وزیر, نیوز, نماز, آج, اللہ, امیر, اسلامی, اعلیٰ, خدا, دعا, ذوالفقار, علی, صوبائی, صاحبزادی, صبح, صبر, صحافیوں, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حیدرآباد ، دوسرے روز بھی ریلوے لائن پر دھماکہ، زکریا ایکسپریس بچ گئی، ٹریفک معطل گلاب خان خبریں 1 03-11-10 04:53 AM
پی پی اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججوں پر تنقید، سیاسی طوفان بپا کرنیکا الزام گلاب خان خبریں 0 26-09-10 03:33 AM
آئی پی ایل میں‌شمولیت راولپنڈی ایکسپریس کو گرین سگنل مل گیا محمدعدنان کرکٹ 1 12-05-08 01:31 PM
سانحہ کار ساز،بینظیر کے گر د متعین رضاکاروں کو چیک نہیں کر نے دیا گیا تھا،تحقیقاتی ٹر یبونل میں ایس ایس پی اسپشل بر انچ کا بیان ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:16 AM
::: کراچی ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں،درجنوں مسافر جاں بحق ::: ابو کاشان خبریں 0 19-12-07 10:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger