| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 192
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,057
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ایچ کیو میں ہونےوالی تقریب میں آرمی چیف کا لب و لہجہ نرم اور دوستانہ تھا شہیدوں کے لواحقین سے گلے ملے، وی آئی پی اور سپیشل پروٹوکول دیا گیا، ریٹائرڈ افسران نے بھارت سے جنگ کے قصے سنائے اسلا م آباد (صالح ظافر) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے میڈیا سے بات چیت کے دوران قوم کی جانب سے فوج پر اعتماد پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پر اُن کا لب و لہجہ نرم تھا۔ جی ایچ کیو میں ہونے والی ایک تقریب اور اسکے بعد صحافیوں سے بات چیت کے دوران وہ خوشگوار موڈ میں دکھائی دیئے۔ وہ مہمانوں کے ساتھ دھیمے لہجے اور خوشگوار اور دوستانہ انداز میں بات چیت کر رہے تھے۔ وہ بڑا ہی جذباتی لمحہ تھا جب چیف آف آرمی اسٹاف شہداءکے لواحقین اور عزیز و اقارب کے ساتھ گلے مل رہے تھے۔ وہ تقریب میں شریک نوجوانوں اور عمررسیدہ افراد کو مناسب وقت دے رہے تھے۔ مہمانوں کو وی آئی پی کی حیثیت دی گئی تھی اور اُنہیں اسپیشل پروٹوکول دیا جا رہا تھا جبکہ یونیفارم پہنے مرد اور خواتین افسران کو مہمانوں کی خدمت پر مامور رکھا گیا تھا۔ اِس موقع پر تینوں مسلح افواج سے تعلق رکھنے والے ایسے افسران، جنہوں نے 1965ء میں بھارت کےخلاف جنگ میں حصہ لیا تھا، نے دشمنوں کے ساتھ اپنی لڑائی کے قصے سنائے۔ ریٹائرڈ بریگیڈئر فاروق افضل نے یہ جنگ لیفٹیننٹ کی حیثیت سے شہید شبیر شریف کی قیادت میں یہ جنگ لڑی تھی۔ اُنہوں نے بتایا کہ کس طرح انہوں نے کھیم کرن میں دُشمن کی بریگیڈ کو نیست و نابود کردیا۔ یونیفارم میں ملبوس دو افسران کیپٹن کلیم اور سپاہی ظہیر، جنہوں نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں اپنی دونوں ٹانگیں گنوا دیں، نے بتایا کہ وہ آئندہ بھی دشمن کے خلاف لڑتے رہیں گے۔ کیپٹن کلیم کا تعلق پشین بلوچستان سے ہے۔ اسی طرح میجر خرم نے بھی قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کےخلاف کارروائی کے واقعات سنائے جس میں اُنہیں بھاری نقصان اُٹھانا پڑا تھا۔ تقریب میں سابق آرمی چیفس جنرل وحید کاکڑ، جنرل اسلم بیگ، سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل شمیم احمد خان، چیئرمین سینٹ فاروق نائیک، وفاقی وزراءرحمن ملک، سنیٹر حفیظ شیخ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائین، ریٹائرڈ جنرل سرور خان اور کئی دیگر افسران اور ریٹائرڈ افسران اور کور کمانڈرز نے شرکت کی لیکن جنرل اسلم بیگ اور جنرل شمیم خان کچھ کھائے پیئے بغیر ہی تقریب کے اختتام کے موقع پر روانہ ہوگئے۔ اس موقع پر وزیر دفاع احمد مختار کی کمی محسوس کی گئی۔ روزنامہ جنگ راولپنڈی |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
جنرل کیانی کو مبارکباد لیکن انہیں کراچی میں ماؤں کی اجڑتی ہوئی کوکھوں کا بھی خیال کرنا چاہئے
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,210
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,638 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ورنہ یار لوگ پھر شروع ہو جائیں گے فوج کے خلاف کیوں اپنی فوج کے لیے نیا محاذ کھولنے کی دعوت دے رہے ہیں آپ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہفتہ, ہونے, ہے۔, گھر, ولادت, چیف, نئی, نام, موقع, موجود, مند, مبارکباد, آباد, اسلام, بچے, جنگ, جشن, حوالے, رکھا, راولپنڈی, سٹاف, شاہ, شام, صالح, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انتخابات کے بعد وزیر اعظم کیلئے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائیگا،شجاعت | خرم شہزاد خرم | خبریں | 2 | 28-01-11 03:29 PM |
| صدر پرویز استعفیٰ نہیں دینگے،پارٹی بدلنے والے نااہل ہوجائیں گے،پرویز الٰہی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 02:29 AM |
| اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 02:26 AM |
| شجاعت، پرویز الٰہی اور گورنر سندھ کی صدر پرویز سے ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 21-02-08 03:45 AM |
| میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:55 AM |