واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جنرل اشفاق کیانی کےلئے سپین کے ”گرینڈ کراس آف ملٹری میرٹ“ کا اعزاز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-11, 03:36 AM   #1
جنرل اشفاق کیانی کےلئے سپین کے ”گرینڈ کراس آف ملٹری میرٹ“ کا اعزاز
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 16-09-11, 03:36 AM

اسلام آباد (وقائع نگار) پاکستان آرمی کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کو سپین کے بادشاہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خدمات کے اعتراف میں ”گرینڈ کراس آف ملٹری میرٹ“ کا اعزاز سے نوازا۔ انہیں یہ اعزاز سپین کے جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹر کے دورے کے موقع پر دیا گیا۔ سپین میں جنرل اشفاق کیانی کو پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سپین کے وزیر دفاع کرمے چاکن، آرمی چیف اور دیگر دفاعی حکام سے ملاقاتیں کیں اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیالات کیا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 215
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
فکری (17-09-11), نیلم خان (16-09-11), نبیل خان (17-09-11)
پرانا 16-09-11, 03:52 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چیف صاحب مبارک ہو ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-09-11), گلاب خان (17-09-11), حسن قادری (16-09-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 16-09-11, 07:03 AM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کا فر مسلمانوں کو مارنے پر تمغے ھی دے گا اور پھر سپین کا بادشاہ جن نے لاکھوں مسلمانوں کا خوں بہایا تھا ،۔، وہ تمغہ دے کر یہ باور کرا رھے ھیں جو کام ھمارے آباواجداد نے مسلمانوں کیساتھ کیا ھے وہ تم خود کر رھے ہو
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (16-09-11), فکری (17-09-11), گلاب خان (17-09-11), ھارون اعظم (17-09-11), نبیل خان (17-09-11), بلال الراعی (17-09-11), عبدالقدوس (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 09:36 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسلمانوں کے خون سے رنگین اعزازھے،،۔۔
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-09-11), بلال الراعی (17-09-11), عبدالقدوس (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 02:41 PM   #5
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سمجھ نہیں آرہی مبارک باد دوں یا سر پیٹوں
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (17-09-11), نبیل خان (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 03:28 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
کا فر مسلمانوں کو مارنے پر تمغے ھی دے گا اور پھر سپین کا بادشاہ جن نے لاکھوں مسلمانوں کا خوں بہایا تھا ،۔، وہ تمغہ دے کر یہ باور کرا رھے ھیں جو کام ھمارے آباواجداد نے مسلمانوں کیساتھ کیا ھے وہ تم خود کر رھے ہو
یہی تو اغیار چاہتے ہیں کہ جو کام ہم نہ کر سکے وہ مسلمان سے کر والو
اسی لیے تو انہوں نے جزل ساب کو شاباش اور تمغہ دیا ہے کہ جناب آپ تو بہت اچھے ہیں کہ اپنے بھائیوں کو بھی ہماری خاطرمارنے سے دریغ نہیں کرتے
بہت خوب جزل صاب بہت خوب
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-09-11, 05:09 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,977
کمائي: 48,907
شکریہ: 7,290
5,957 مراسلہ میں 15,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے ناپاک خیال کے متابک یہ مشرفی کو ملنا چاہیے تھا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (17-09-11), نیلم خان (17-09-11), عبدالقدوس (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 11:52 PM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسنین ایوب مراسلہ دیکھیں
سمجھ نہیں آرہی مبارک باد دوں یا سر پیٹوں
دونوں ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-09-11), حسنین ایوب (18-09-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 17-09-11, 11:54 PM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میرے ناپاک خیال کے متابک یہ مشرفی کو ملنا چاہیے تھا
۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-09-11), محمدخلیل (17-09-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 17-09-11, 11:59 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,977
کمائي: 48,907
شکریہ: 7,290
5,957 مراسلہ میں 15,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
۔









































---
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (18-09-11)
جواب

Tags
فوج, کامیاب, گردی, پیش, پاکستان, وزیر, نگار, چیف, موقع, آپریشن, آباد, اسلام, بادشاہ, تعاون, جنگ, خیالات, خلاف, خدمات, دفاع, دفاعی, دہشت, دیگر, دورے, راولپنڈی, سٹاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
براہ راست منتخب رکن ہی وزیراعظم، سپیکر و ڈپٹی سپیکر منتخب ہونگے گلاب خان خبریں 0 25-12-10 04:04 AM
انعامات اور اراکین کی اعزازات کے لیے نامزدگی خرم شہزاد خرم تجاویز اور شکایات 16 23-10-09 02:18 PM
طالب علم کا اعزاز محمد کاشف حبیب خبریں 7 08-08-08 11:55 AM
فہمیدہ مرزا سپیکر، فیصل ڈپٹی سپیکر چاچا کمال خبریں 0 20-03-08 04:12 AM
اسپینش پریمئر لیگ: بارسلونا، ریال میڈرڈ اور اسپینیول کی کامیابی ابن ضیاء کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 03:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger