واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جنرل پرویز وردی اتار کر جمعرات کو صدارت کا حلف اٹھائینگے،اٹارنی جنرل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-07, 08:22 AM   #1
جنرل پرویز وردی اتار کر جمعرات کو صدارت کا حلف اٹھائینگے،اٹارنی جنرل
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 26-11-07, 08:22 AM

لاہور(جنگ نیوز) اٹارنی جنرل ملک محمد قیوم نے کہا ہے کہ صدر جنرل پرویز مشرف 29 نومبر کو وردی اتار کر سویلین صدر کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر ان سے حلف لیں گے۔ بعد ازاں وائس چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کو چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ صدر مشرف اگلے 5 سال کی مدت صدارت کا حلف 29 نومبر بروز جمعرات کو اٹھائیں گے اور آرمی کے سربراہ کا عہدہ چھوڑ دیں گے۔ واضح رہے کہ صدارتی انتخاب کا آخری مرحلہ 29 نومبر کو مکمل ہو جائیگا جسکی اٹارنی جنرل نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران توثیق کی۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 520
Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, مکمل, سال, صحافیوں, صدارت, صدارتی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
معزول ججوں کو عدالتوں میں بٹھائینگے،آصف زرداری پرویز مشرف کے ساتھ چلنے کی سنگین غلطی نہ کریں،اعتزاز عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 11:51 AM
صدر پرویز کے دور میں اعلیٰ عدلیہ کے ججوں نے 3 بار حلف اٹھایا عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 09:32 AM
ایمر جنسی آج دوپہر 12 بجے اٹھالی جائیگی،صدر پر ویز نے مشاورت مکمل کر لی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:45 AM
پرویز مشرف صدارت کا حلف 73ء کے آئین کے تحت اٹھائینگے، اٹارنی جنرل عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:34 AM
میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger