واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جنرل کیانی سے پیٹریاس اور حامد کرزئی کی اہم ملاقات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-10, 09:53 PM   #1
جنرل کیانی سے پیٹریاس اور حامد کرزئی کی اہم ملاقات
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 16-09-10, 09:53 PM

16ستمبر 2010

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی ،افغانستان میں ایساف کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس اور افگان صدر حامد کرزئی کی اسلام آباد میں طویل ملاقات ہوئی جس میں افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے موقع پر سیکیورٹی کے معاملات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق دو گھنٹے تک جاری رہنے والی اس ملاقات میںافغانستان میں 18ستمبر کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے موقع پر سیکیورٹی کے معاملات ،طالبان کے ساتھ مصالحت اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ملاقات میں وزیرستان میں جاسوس طیاروں کے میزائل حملوں پر بھی بات چیت ہوئی جبکہ سفارتی حلقوں نے افغانستان میں امن کیلئے اس ملاقات کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 101
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہونے, فوج, ہے۔, کیلئے, کرزئی, پاک, ڈیسک, والی, چیت, میزائل, موقع, ملاقات, مطابق, آباد, اہم, انتخابات, جاری, حملوں, حامد, خیال, دیگر, سیکیورٹی, ساتھ, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کریشنل پیٹرن یعنی تخلیقی پیٹرن رضی پروگرامنگ 1 27-02-11 01:21 PM
پیٹرا ! گمشدہ کی دریافت فیصل ناصر دلچسپ اور عجیب 4 15-02-09 07:56 PM
پیٹرولیم مصنوعات Real_Light خبریں 0 26-07-08 02:54 PM
پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافہ champion_pakistani خبریں 3 21-07-08 03:03 PM
پیٹر چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 10-01-08 10:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger