واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جنرل کیانی پاکستان میں سیاست کی طاقتور ترین شخصیت ہیں: ہالبروک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-08-10, 03:33 AM   #1
جنرل کیانی پاکستان میں سیاست کی طاقتور ترین شخصیت ہیں: ہالبروک
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 16-08-10, 03:33 AM

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کو پاکستان میں سیاست کی انتہائی طاقتور ترین شخصیت قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی منصوبہ پر انتہائی تیزی سے عملی جامہ پہنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ افغانستان اور پاکستان کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ ہالبروک نے گزشتہ روز امریکی ٹی وی چینل سے انٹرویو کے دوران کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جنرل کیانی پاکستان میں سیاست کی انتہائی طاقتور ترین شخصیت ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہم ان سے تمام معاملات، مسائل و مشکلات پر طویل اور تفصیلی تبادلہ خیال کرتے ہیں۔ ایک سوال پر رچرڈ ہالبروک نے کہا کہ پہلی بات تو یہ ہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل کیانی پاکستان کی انتہائی طاقتور شخصیت ہیں، وہ نہ صرف فوج کے سربراہ ہیں بلکہ پاکستان کی انتہائی طاقتور ترین خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔ ہالبروک کے مطابق یہی وہ بنیادی اور اصل حقیقت ہے جس کی بنیاد پر ہم کسی بھی معاملے میں انہیں کسی صورت نظرانداز نہیں کر سکتے۔ امریکی خصوصی نمائندے نے جنرل کیانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بحیثیت جنرل کے وہ اشفاق پرویز کیانی کی صلاحیتوں سے بخوبی آگاہ ہیں، جنرل کیانی نہ صرف بہترین پیشہ ورانہ سوچ رکھتے ہیں بلکہ کسی بھی منصوبے کو انتہائی تیزی سے عملی جامہ بھی پہنا سکتے ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی کی خبر
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 224
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-08-10), ھارون اعظم (16-08-10), نورالدین (16-08-10), مرزا عامر (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 10:27 AM   #2
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,996
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک فوج،،،،،،،،،،


آوے ہی آوے
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 05:23 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,908
شکریہ: 7,290
5,957 مراسلہ میں 15,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کوئی نوی گل تے نہیں سارے ہی جرنیل انج دے ہی ہوندے نے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-10, 08:00 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-10, 08:35 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی آجکل میڈیا میں جو کچھ نظر آرہا ہے اس تو یہی لگتا ہے سب سے طاقتور کیانی صاحب ہی ہیں

لگتا ہے اگلی حکومت پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (16-08-10)
پرانا 18-08-10, 02:35 AM   #6
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,057
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جی آجکل میڈیا میں جو کچھ نظر آرہا ہے اس تو یہی لگتا ہے سب سے طاقتور کیانی صاحب ہی ہیں

لگتا ہے اگلی حکومت پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ حکومت بھی تو --------------- آہوجی سمجھ گئے نا
امریکی غلط تو نہیں ہوسکتے نا!
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کوئی, کرتے, پہلی, پاکستان, واشنگٹن, چینل, منصوبہ, مسائل, مطابق, این, انٹرویو, امریکہ, بہترین, خفیہ, خبر, خصوصی, سٹاف, سیاست, سوچ, سوال, طاقتور, صلاحیت, صلاحیتوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں زیر حراست سیاسی کارکنوں کی گمشدگی پر امریکا کا اظہار تشویش گلاب خان خبریں 0 31-12-10 03:48 AM
توانائی کے مسئلہ پر سیاست سے نہیں اخلاص سے کام لیا جائے ALI-OAD اپکے کالم 0 18-12-10 08:25 PM
تفسیرسورۃ الزمر (توحید قرآن کی روشنی میں) عبداللہ حیدر توحید 9 03-10-10 09:36 PM
گورنر کادماغ توازنی درست نہیں :وزیر قانون جاویداسد خبریں 0 16-09-10 09:51 PM
52 ہزار پاکستانی عازمین حج کےلئے رہائش کا بندوبست زہرالتوا جاویداسد خبریں 2 22-07-10 07:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger