واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جنوبی افریقہ میں مردہ سمجھا جانے والا ایک پچاس سالہ افریقی شخص مردہ خانے میں جاگ اٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-07-11, 10:32 PM   #1
جنوبی افریقہ میں مردہ سمجھا جانے والا ایک پچاس سالہ افریقی شخص مردہ خانے میں جاگ اٹ
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 28-07-11, 10:32 PM

جنوبی افریقہ میں مردہ سمجھا جانے والا ایک پچاس سالہ افریقی شخص مردہ خانے میں جاگ اٹھا اور اس نے باہر نکلنے کے لیے چیخ و پکار شروع کردی جس پر وہاں موجود لوگ خوفزدہ ہو گئے اور وہ سمجھے کہ یہ اس شخص کا بھوت ہے-
۔جنوبی افریقہ کے شہر ایسٹرن کیپ کے ایک دیہی علاقے لیبوڈ میں اس شخص کے اہلِ خانہ رات کو اس کے نہ جاگنے پر اسے مردہ سمجھ بیٹھے اور تجہیز و تدفین کے ایک نجی ادارے سے رابطہ کیا۔مقامی شعبہ صحت کے ترجمان نے خبر رساں ادارے ساپا کو بتایا کہ وہ شخص تقریباً چوبیس گھنٹے تک مردہ خانے میں ہی رہا۔ حکام کی جانب سے اس شخص کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔اس کے ساتھ آنے والے دو اشخاص بعد میں واپس آئے اور ایمبولینس کو بلوایا۔ اس شخص کو پھر ہسپتال میں علاج مہیا کیا گیا۔ایسٹرن کیپ ہیلتھ کے ترجمان سوئزوی کپیلو کا کہنا ہے کہ مقامی ڈاکٹروں نے اس شخص کو آبزرویشن میں رکھا تاہم بعد میں اسے صحت مند قرار دے دیا۔کپیلو کا کہنا ہے کہ اس شخص کی آنکھ مقامی وقت کے مطابق اتوار کو شام پانچ بجے کھل گئی اور اس نے کہا کہ اسے یخ بستہ مردہ خانے سے باہر نکالا جائے جس پر وہاں موجود ڈیوٹی پر عملہ خوفزدہ ہوگیا۔سوئزوی کپیلو نے کہا ’پہلے تو وہاں موجود لوگ اپنی جانیں بچانے بھاگ کھڑے ہوئے۔‘حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی کو مردہ سمجھنے سے پہلے ڈاکٹروں سے رابطہ کریں اور کسی کے مردہ ہونے کی تصدیق کرائیں۔انہوں نے کہا ’ہم جنوبی افریقہ کی عوام کو یہ پیغام پہنچانا چاہتے ہیں کہ یہ انتہائی غلط ہے کہ وہ اس بارے میں بغیر کسی مستند تصدیق کے خود ہی نتیجہ اخذ کرلیں۔

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 196
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (29-07-11), احمد نذیر (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 12:35 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,215
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,639 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر ہے تجہیز و تکفین کے لیے نجی ادارے سے رابطہ کیا
اگر خود ہی سب کچھ کر کے دفنا آتے تو
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 04:33 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
احمد نذیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
عمر: 22
مراسلات: 105
کمائي: 4,144
شکریہ: 8,438
92 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو یہ قبر میں چیختا اور لوگ اسے قبر کا عذاب سمجھتے
احمد نذیر آن لائن ہے   Reply With Quote
احمد نذیر کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 05:00 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا جی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ویسے اگر قبر میں رکھنے کے بعد اٹھتا تو ۔ ۔ لوکاں دیاں دوڑاں لگ جانیاں سن
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 05:04 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیک خبر لگتی ہے
کسی کی بھی موت کا یقین کرنے کے لئے پہلے ہاسپٹل یا ڈاکٹر سے رجوع کیا جاتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 07:32 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,215
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,639 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی یہ افریقہ کی بات ہو رہی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 09:08 PM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ليكن خبر تو 21ويں صدي كے جمہوريت پسندوںكا صحيفہ آسماني بي بي سي نشر كر رہاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر اس سے‌كيا فرق پڑتا ہے كہ خبر افريقہ كي ہے يا امريكہ كي۔۔۔ آمنا و صدقنا
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (29-07-11)
جواب

Tags
گئی, وقت, لوگ, نام, موجود, مند, مطابق, آنکھ, اسے, جانے, جائے, خود, خبر, دے, رات, شہر, شام, شخص, شروع, عوام, علاقے, علاج, عملہ, غلط, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
برطانیہ میں 25فیصد بچے پاکستانی اور انڈین خاندانوں میں پیدا ہوتا ہیں جاویداسد دلچسپ اور عجیب 5 15-12-10 12:35 AM
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger