واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جنوبی افریقہ کے ٹریور امیلمین نے یو ایس اوپن ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ جیت لیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 09:33 AM   #1
جنوبی افریقہ کے ٹریور امیلمین نے یو ایس اوپن ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ جیت لیا
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 14-04-08, 09:33 AM

جنوبی افریقہ کے ٹریور امیلمین نے یو ایس اوپن ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ جیت لیا
جارجیا…جنوبی افریقہ کے ٹریور امیلمین نے یو ایس اوپن ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ جیت لیا ، یہ ان کے کیریئر کا پہلا ماسٹرز ٹائٹل ہے جبکہ تیس سال بعد کوئی جنوبی افریقی گالفر یو ایس ماسٹرز جیتنے میں کامیاب ہوا ہے۔ اگسٹا ، جارجیا کے نیشنل گالف کلب میں کھیلے گئے 72 ویں یو ایس ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ کے آخری روز امیلمن کا اسکور 8 انڈر پار 75 رہا ،وہ دو سواسی کے مجموعی اسکور کے ساتھ کیریئر کا پہلا ماسٹرز ٹائٹل حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے جبکہ آخری دن ٹائیگر ووڈ پانچویں نمبر سے جمپ لگا کر انڈر پار 72 اسکور کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے ، ان کامجموعی اسکور 283 پوائنٹس رہا ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 287
Reply With Quote
جواب

Tags
جیت, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہارڈڈسک اوریوایس بی سے آٹورن کا وائرس ختم کریں زارا کمپیوٹر کی باتیں 0 03-02-11 06:07 PM
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، اعصام الحق قریشی اور روہن بوپانا مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں ہار کر ایو گلاب خان خبریں 0 04-07-10 04:09 AM
اف یہ دیوانگی ٹوئٹر اور فیس بک عمران سعید خبریں 16 29-12-09 12:31 AM
”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پ عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:51 PM
شراپوا نے آسٹریلین اوپن جیت لیا champion_pakistani کھیل اور کھلاڑی 1 26-01-08 09:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger