واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جنوبی وزیرستان، جاسوس طیارہ کا حملہ، جنگجو ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-06-08, 08:10 PM   #1
جنوبی وزیرستان، جاسوس طیارہ کا حملہ، جنگجو ہلاک
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 15-06-08, 08:10 PM

جنوبی وزیرستان، جاسوس طیارہ کا حملہ، جنگجو ہلاک
وانا (مانیٹرنگ سیل) جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں تحریک طالبان کے لیڈر بیت اللہ محسود کے ممکنہ ٹھکانے پر جاسوس طیارے سے میزائل حملہ کیا گیاجس سے ایک جنگجو ہلاک ہوگیا۔ حملے میں 3 گائیڈڈ میزائل داغے گئے۔ ذرائع کے مطابق فوری طور پر حملے میں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تاہم ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ مقامی سیکورٹی افسر کے مطابق مکین میں جنگجوؤں نے زمین سے طیارے سے نشانہ بنانے کی کوشش کی جس کے بعد اس نے میزائل داغے۔ جیو کے مطابق بیت اللہ محسود اکثر دورافتادہ اس علاقے میں آتے جاتے رہتے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 278
Reply With Quote
جواب

Tags
اللہ, طالبان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کے بارے میں بیان پر کوئی افسوس نہیں، برطانوی وزیر اعظم ھارون اعظم خبریں 4 04-08-10 01:19 PM
شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کا میزائل حملہ، 9 افراد ہلاک ابن جلال خبریں 0 10-10-08 05:02 AM
جنوبی وزیرستان میں قبائل نے فائرنگ کرکے امریکی جاسوس طیارے کو مار گرادیا ابن جلال خبریں 0 23-09-08 11:10 PM
جنوبی وزیرستان پر امریکی جاسوس طیاروں کا میزائل حملہ ،7افراد شہید ابن جلال خبریں 0 17-09-08 10:59 PM
جنوبی وزیرستان: امریکی جاسوس طیاروں کی پروازیں champion_pakistani خبریں 0 30-06-08 12:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger