واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جنوبی وزیرستان میں قبائل نے فائرنگ کرکے امریکی جاسوس طیارے کو مار گرادیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-09-08, 11:10 PM   #1
جنوبی وزیرستان میں قبائل نے فائرنگ کرکے امریکی جاسوس طیارے کو مار گرادیا
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 23-09-08, 11:10 PM

پشاور۔ پاک نیٹ‌نیوز
پاک افغان سرحدی کے قریب پاکستانی علاقے جنوبی وزیرستان میں قبائل نے فائرنگ کرکے امریکی جاسوس طیارے کو مار گرادیا۔ پشاور سے مقامی صحافی مشتاق یوسفزئی نے بتایا کہ پاک افغان سرحد کے قریب پاکستانی علاقے جنوبی وزیرستان میں انگور اڈہ کے مقام پر وزیر قبائل اور پاکستانی سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے امریکی جاسوس طیارے کو مارگرایا ہے ۔ طیارے کا ملبہ انگور اڈہ کے گائوں جلال میں پڑا ہوا ہے ۔ مقامی قبائل کے مطابق تین سے چار امریکی جاسوس طیارے منگل کی صبح سے مسلسل پاکستانی فضائی حدود میں پروازیں کررہی تھیں۔ آئی ایس پی آر نے فوری طور پر واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 254
Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, پاکستانی, صبح, صحافی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کے بارے میں بیان پر کوئی افسوس نہیں، برطانوی وزیر اعظم ھارون اعظم خبریں 4 04-08-10 01:19 PM
شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کا میزائل حملہ، 9 افراد ہلاک ابن جلال خبریں 0 10-10-08 05:02 AM
جنوبی وزیرستان پر امریکی جاسوس طیاروں کا میزائل حملہ ،7افراد شہید ابن جلال خبریں 0 17-09-08 10:59 PM
جنوبی وزیرستان: امریکی جاسوس طیاروں کی پروازیں champion_pakistani خبریں 0 30-06-08 12:44 PM
جنوبی وزیرستان، جاسوس طیارہ کا حملہ، جنگجو ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:10 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger