واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جنوبی وزیرستان: 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی مسخ لاشیں برآمد،طالبان کمانڈرکا گھر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 08:43 AM   #1
جنوبی وزیرستان: 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی مسخ لاشیں برآمد،طالبان کمانڈرکا گھر
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 13-04-08, 08:43 AM

جنوبی وزیرستان: 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی مسخ لاشیں برآمد،طالبان کمانڈرکا گھر تباہ
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں تین سیکیورٹی اہلکاروں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ادھر جنڈولہ کے علاقے صفرئی میں سیکیورٹی فورسز نے جاری آپریشن کے دوران طالبان کمانڈر خان گل کا گھر دھماکے سے اڑا دیا۔ فورسز نے کارروائی کے دوران ایک اور مکان سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی تحصیل لدھا سے ملنے والی یہ لاشیں تین سے چار دن پرانی ہیں تاہم حتمی طور پر کچھ نہیں کہاجاسکتا۔ اس بارے میں تفتیش جاری ہے کہ انکی ہلاکت کیسے ہوئی۔ سیکیورٹی ایجنسیاں اپنے طور پر تفتیش کررہی ہیں۔ مذکورہ اہلکار پچھلے چند دنوں سے ڈیوٹی سے غیر حاضر تھے۔ اس واقعہ کے بعد اہلکاروں میں عدم تحفظ کا احساس پیدا ہورہا ہے۔ علاقے کے گشت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ ادھر جنڈولہ کے علاقے صفرئی میں سیکورٹی فورسز نے جاری آپریشن کے دوران طالبان کمانڈر خان گل کا گھر دھماکے سے اڑا دیا۔جبکہ اس دوران سیکورٹی فورسز نے ایک اور مکان سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق طالبان کمانڈر ایک عرصہ سے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے خلاف بڑی کارروائیوں میں ملوث تھا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 279
Reply With Quote
جواب

Tags
آپریشن, خلاف, خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع گلاب خان خبریں 1 01-03-11 07:25 PM
ایران میں خود کش حملے میں پاکستانی سیکیورٹی ایجنٹس کے ملوث ہونے کے خدشات حیدر خبریں 6 20-10-09 10:58 AM
لشکر اور شدت پسندوں میں کشیدگی، تازہ دم سیکیورٹی دستے باجوڑ پہنچ گئے ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:39 PM
حکومت نے سفارتکاروں اور دفاتر کی سیکیورٹی میں اضافے کی ہدایت کردی ابن جلال خبریں 0 26-09-08 02:59 PM
شمالی وزیرستان اورچارسدہ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے اورتھانے پر حملے،9جنگجوہلاک عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger