واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جنگجوؤں کی لاشیں وانا پہنچا دی گئیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-05-08, 01:35 PM   #1
جنگجوؤں کی لاشیں وانا پہنچا دی گئیں
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 11-05-08, 01:35 PM

پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں افغانستان سے ملا نذیر گروپ کےنو جنگجوؤں کی لاشیں لائی گئی ہیں۔جن میں ملا نذیر گروپ کے نائب کمانڈر مولانا محمد اقبال شامل ہیں اور تین لاشیں ایسے نوجوانوں کی ہیں جن کی عمریں پندرہ سے بیس سال تک بتائی جاتی ہے۔
جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا تک یہ لاشیں اتوار کی صبح افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے دشوار گزار راستوں سے لائی گئیں۔ بتایا جاتا ہے کہ لاشوں کی شناخت بھی بڑی مشکل سے ہوئی ہےکیونکہ لاشیں بری طرح جھلسی ہوئی تھیں۔اور یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ کچھ جنگجو زندہ پکڑے گئے ہیں۔

مقامی انتظامیہ کے ذرائع نے بی بی سی کو بتایاکہ بیس پچیس دن پہلے جنوبی وزیرستان سے ملا نذیر گروپ کے نائب کمانڈر محمد اقبال کی نگرانی میں کوئی تیس کے قریب جنگجو وانا سے جہاد کے نام پر افغانستان گئے تھے۔اور افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے ضلع اورگون کے علاقے ملانڑہ میں اتحادیوں کے ایک قافلے پر حملہ آور ہوئے تھے۔ان کے مطابق اس حملے میں اتحادیوں کا کافی جانی و مالی نقصان ہوا تھا۔

مقامی طالبان کے ذرائع کے مطابق اتحادیوں پر حملے کے بعد جب جنگجوں واپس لوٹ رہے تھے تو امریکی طیاروں نے اچانکہ بمباری شروع کردی جس کے نتیجہ میں بارہ جنگجوں ہلاک ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ تین لاشیں وہاں پر رہ گئی ہیں جبکہ زندہ بچ جانے والے جنگجو نو لاشیں اپنے ساتھ اٹھا لائے ہیں۔

یاد رہے کہ اس پہلے بھی افغانستان میں اتحادیوں کے خلاف لڑتے ہوئے ایک بڑی تعداد میں پاکستانی جنگجوؤں کی لاشیں لائی گئی تھیں۔
__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 277
Reply With Quote
پرانا 14-05-08, 01:58 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,787
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جنگجوؤں کی لاشیں وانا پہنچا دی گئیں

اچھا لکھا ھے اپ نے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-05-08, 03:02 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 293
شکریہ: 1
70 مراسلہ میں 92 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جنگجوؤں کی لاشیں وانا پہنچا دی گئیں

اچھا لکھا ھے اپ نے۔
نوائے سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, محمد اقبال, انتظامیہ, خلاف, سال, شناخت, طالبان, صوبہ, صبح, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger