واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جنگ اور جیو کے سینئرصحافی بھارتی ایجنٹ ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-10-10, 11:47 PM   #1
جنگ اور جیو کے سینئرصحافی بھارتی ایجنٹ ہیں
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 19-10-10, 11:47 PM

لاہور . . . پنجاب اسمبلی کے اندر اورباہر پیپلزپارٹی کے ارکان نے جیو نیوز نیٹ ورک پر الزامات کی بوچھا ڑ برقرار رکھی، سینئر صوبائی وزیر راجا ریاض نے ایک بار پھر کہا کہ کامران خاں بھارتی ایجنٹ ہیں ، ثبوت مناسب وقت پر قوم کے سامنے لائیں گے ، راجا ریاض جوش خطابت میں بے انظیر انکم سپورٹ پروگرام کو اسپورٹس پروگرام کہہ گئے ۔ پنجاب اسمبلی کے اندراور باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئروزیر راجا ریاض نے کہا کہ وہ اپنے اس بیان پر قائم ہیں کہ کامران خاں بھارتی ایجنٹ ہیں، انہوں نے ڈھائی سال سے صرف صدرزرداری کو نشانہ بنا رکھا ہے۔ ان کا کہناتھا کہ ایک دو روز میں وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرکے پیپلزپارٹی کے تحفظات سے آگاہ کروں گا۔ اس دوران راجا ریاض جوش خطابت میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو سپورٹس پروگرام کہہ گئے۔پیپلزپارٹی کی عظمیٰ بخاری نے الزام عائد کیا کہ جیونیٹ ورک میں انڈین کمپنی بجاج کے شیئرز ہیں ،کامران خاں ،انصار عباسی اور حامد میر گوشوارے داخل کرائیں تاکہ پتہ چل سکے کہ دس سال قبل ان کی کیا پوزیشن تھی ۔پی پی پی کے رکن کرنل نوید نے کہا کہ معلوم کیا جائے کہیں کامران خان اور انصار عباسی کے تعلقات اسرائیل کے ساتھ تو نہیں۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ جن ارکان پر میڈیا میں الزامات لگتے ہیں پارلیمنٹ کو ان کا احتساب کرنا چاہیے،ہمیں بھی جمہوری اداروں پر الزامات پر تشویش ہے کرپٹ لوگوں کا احتساب کیوں نہیں کیا جاتا یہ بھی دیکھنا چاہیئے کہ جمہوری اداروں کو کون بدنام کررہے ہیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 433
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), فرحان دانش (20-10-10), محمد عاصم (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10), حیدر (20-10-10), غلام خان (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 01:36 AM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا ہا !!!
سب کے سب ــــــ‌ہیں!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10), حیدر (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 08:42 AM   #3
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,110
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-10-10), حیدر (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 10:11 AM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چور مچائے شور، چور چور چور
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-10-10), جاویداسد (20-10-10), حیدر (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 10:54 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صدر صاحب بے چارے ہیں انکی دلجوئی کرنے والی بیگم بھی تو نہیں رہی ، لھذا ان کو کچھ مت کہو ، وہ بہت نیک اور پارسا انسان ہیں ، ان کے نام کے آگے سے نیک لوگوں کی فھرست ختم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور حامد میر، کامران خان، انصار عباسی صاحبان واقعی بھارت کے ایجنٹ ہیں اسی لیے تو صدر صاحب کے پول کھول رہے ہیں ، ورنہ ان تینوں کو سچ بولنے کی کیا ضرورت ہیں،

ھمارے بابر اعوان صاحب ، راجہ ریاض صاحب تو محب وطن لوگ ہیں اسی لیے صدر صاحب کے سوئس اکاونٹ کے بارے مین منہ نہیں کھولنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (23-10-10), محمد عاصم (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10), اویسی (20-10-10), جاویداسد (20-10-10), حیدر (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 11:19 AM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,598
شکریہ: 10,318
3,106 مراسلہ میں 7,464 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بیچارہ صدر ہے کچھ خیال کریں ان کا بھی ایسا نہ ہو کہ ہمارے جاویداسد بھائی کو بھی پاک۔نیٹ کا ایجنٹ بول دے
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

Last edited by پاکستانی; 20-10-10 at 01:07 PM.
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10), جاویداسد (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 05:39 PM   #7
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,696
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور یہ خود کیا ہیں

ملک و قوم کے غدار۔۔۔۔۔؟
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (20-10-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 20-10-10, 05:50 PM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ملك و قوم كے غدار وہ نہيں ہم خود عوام نامي مخلوق ہيں۔۔۔۔۔ جو ہر بار انہيں كو لاتے ہيں ۔۔۔ انہي كو كوستے ہيں۔۔۔ اور انہي سے‌مانگتے ہيں۔

خدا نے آج تك اس قوم كي حالت نہيں بدلي نہ ہو خيال جس كو خود اپني حالت كے بدلنے كا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 06:26 PM   #9
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,585
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس بات میں کچھ شک نہیں ہے کہ جیو بھارت اور اسرائیل نواز چینل ہے، یہ ::اندر:: کی رپورٹ ہے کوئی مانے یا نہ مانے حقیقت یہی ہے۔
اس کے خلاف ایکشن کبھی نہ کبھی ضرور ہوگا آپ لوگ دیکھ لینا۔
راجہ صاحب نے بھی یہ رپورٹ پہلے ہی افشاں کر دی ہے شاید غصہ پر قابو نہ رکھ سکا۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (20-10-10), رضی (21-10-10)
پرانا 20-10-10, 08:34 PM   #10
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

پاکستان میں اگر کسی پر جھوٹے الزامات لگانا ہوں تو سب سے پہلا الزام بھارتی ایجنٹ کا ہوتا ہے ۔ یہ رواج سالوں سے چل رہا ہے۔

Last edited by فرحان دانش; 20-10-10 at 08:36 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (20-10-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 20-10-10, 08:55 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,347
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں نا تو کامران خان، انصار عباسی اور حامد میر حاجی ہیں اور نا ہی ہمارے سیاست دان دودھ کے دھلے ہیں مطلب کہ سب ایک ہی تھالی کے بینگن ہیں اور ایک ہی ترازو کے چٹے بٹے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (21-10-10), ھارون اعظم (23-10-10), محمد عاصم (21-10-10), ابن آدم (21-10-10), جاویداسد (20-10-10), رضی (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 09:11 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایجنٹ کون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
اس بات میں کچھ شک نہیں ہے کہ جیو بھارت اور اسرائیل نواز چینل ہے، یہ ::اندر:: کی رپورٹ ہے کوئی مانے یا نہ مانے حقیقت یہی ہے۔
اس کے خلاف ایکشن کبھی نہ کبھی ضرور ہوگا آپ لوگ دیکھ لینا۔
راجہ صاحب نے بھی یہ رپورٹ پہلے ہی افشاں کر دی ہے شاید غصہ پر قابو نہ رکھ سکا۔
جیو بھلے بھارت اور اسرائل نواز ہو ،لیکن جو کامران خان ، داکٹر شاھد مسعود، حامد میر، انصاری ، دیگر آجھے لوگ ہیں جو سکریں پر باتیں کرتے یا بتاتے ہیں وہ ایک مسلم حقیقت ہے ،اور اس حقیقت کو بیان کرنے سے آدمی بھارت یا کسی اور کا ایجنٹ بن جاتا ہے تو پھر وہ تمام پاکستانی جو ان امور پر گفتگو کرتے ہیں سب ایجنٹ ہیں ، اور رھ گیا خالص پاکستانی تو پھر سر فھرست یہ چند نام ہیں جو محب وطن اور خالص پاکستانی کہلا سکتے ہیں: صدر پاکستان، رحمان ملک، الطاف حیسن، حسین حقانی سفیر پاکستان امریکہ میں ، بابراعوان، راجہ ریاض، فوزیہ وھاب، فیصل عابدی وغیرہ، عاصم صاحب ھم لوگ کو تھوڑا عقل کو بھی استعمال کرنے کی ضرورت ہے ، پاکستان میں جو جنگل کا قانون ہے اس کے بارے مین بتانے سے آدمی ایجنٹ بنتا ہے ، کہیں آپ بھی تو ایجنٹ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (21-10-10), ابن آدم (21-10-10), جاویداسد (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 07:53 PM   #13
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
دوستوں نا تو کامران خان، انصار عباسی اور حامد میر حاجی ہیں اور نا ہی ہمارے سیاست دان دودھ کے دھلے ہیں مطلب کہ سب ایک ہی تھالی کے بینگن ہیں اور ایک ہی ترازو کے چٹے بٹے ہیں
عبدالقدوس صاحب ! پہلی دفعہ آپ نے عقل کی بات نہیں کی۔

سوری اف یو مائنڈ
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-10-10, 07:57 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,347
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
عبدالقدوس صاحب ! پہلی دفعہ آپ نے عقل کی بات نہیں کی۔

سوری اف یو مائنڈ
بھائی اعدادوشمار کی جادوگری موجود ہے اب ہم کیا کرسکتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-10-10, 12:43 PM   #15
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی اعدادوشمار کی جادوگری موجود ہے اب ہم کیا کرسکتے ہیں
آپ کچھ تفصیل سے بتائیں گے ؟

کیونکہ ہو سکتا ہے کہ میرے علم میں کافی باتیں نہ ہوں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, ہے۔, کرتے, پروگرام, وقت, وزیر, قائم, لاہور, نیوز, میڈیا, معلوم, انڈین, اعلیٰ, بے, بے نظیر, بار, بخاری, ثبوت, جائے, خان, سال, عائد, عباسی, صوبائی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
9/11 ۔۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملہ مسلمانوں نے نہیں کیا۔ راجہ اکرام عمومی بحث 17 03-11-10 07:10 AM
جے یو پی سندھ کے انتخابات: مفتی ابراہیم صدر، ہاشم صدیقی سیکرٹری منتخب عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:38 AM
پرویز مشرف سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی لندن میں ملاقات وجدان خبریں 0 28-01-08 08:26 AM
کراچی میں درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ رہ گیا خرم شہزاد خرم خبریں 2 01-01-08 01:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger