واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جنگ ہوئی تو اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنائیں گے،سید حسن نصراللہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-05-10, 08:59 PM   #1
جنگ ہوئی تو اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنائیں گے،سید حسن نصراللہ
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 26-05-10, 08:59 PM

Wednesday 26 May 2010
اسلام ٹائمز:حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ جارحیت یا سمندری ناکہ بندی ہوئی تو حزب اللہ بحیرہ روم سے گزر کر مقبوضہ فلسطینی حدود جانے والے اسرائیل کے تمام فوجی،سویلین اور کمرشل بحری جہازوں پر حملے کرے گی
جنگ ہوئی تو اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنائیں گے۔



بیروت:اسلام ٹائمز-جنگ نیوز کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر جنگ مسلط کی تو اس کے بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔بیروت میں جنوبی لبنان سے 22 سال بعد اسرائیلی فوج کے انخلا کی دسویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب میں حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ جارحیت یا سمندری ناکہ بندی ہوئی تو حزب اللہ بحیرہ روم سے گزر کر مقبوضہ فلسطینی حدود جانے والے اسرائیل کے تمام فوجی،سویلین اور کمرشل بحری جہازوں پر حملے کرے گی۔اسرائیلی کشتیوں کے علاوہ ایئرپورٹ اور دیگر اسٹرٹیجک تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل شام پر حزب اللہ کو اسکڈ میزائل فراہم کرنے کا الزام اس لیے لگا رہا ہے،تاکہ اسے مزید امریکی مالی امداد مل سکے۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 91
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-05-10), یاسر عمران مرزا (26-05-10), نیلم خان (26-05-10), اویسی (28-05-10)
جواب

Tags
color, فراہم, کرے, یا, لگا, نیوز, مزید, مطابق, اللہ, الزام, اسے, اسلام, اسرائیل, بنائیں, تمام, جنگ, جانے, جائے, حزب اللہ, حسن, خطاب, سید, سال, سالگرہ, شام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انسداد دہشتگر دی ایکٹ میں ترامیم کر ینگے،سیاسی ایجنڈا قانون کے نفاذ میں رک عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:47 AM
کترینہ فلمسازوں کیلئے خوش قسمتی کی علامت بن گئیں محمدعدنان فلمی دنیا 0 14-04-08 07:12 PM
نیپال میں ماؤنوازوں کو برتری محمدعدنان خبریں 2 14-04-08 04:50 PM
پاکستان میں ،پولیس ،فوج ، عدلیہ ،سیاسی جماعتیں ،میڈیا اور پارلیمنٹ سب کر پٹ ہیں،ٹرانسپرنسی انڑنیشنل عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:10 AM
پر امن صحافیوں پر لاٹھی چارج نگراں حکومت کا پہلا تحفہ ہے،سیاسی رہنما خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger