واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جوتوں کی بارش لالہ موسیٰ میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-07-09, 10:37 PM   #1
جوتوں کی بارش لالہ موسیٰ میں
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 13-07-09, 10:37 PM

تو جناب گرمی سے ہارا قمر زمان کائرے پر بھی اللہ نے اپنی زحمت کی بارش دے ہی ڈالی۔
خبر یوں ہے کہ لالہ موسٰی کے سب تاجروں نے کائرے کو ووٹ دے کر وزیر بنوائا تھا مگر وہ ان کی ترجمانی نہیں کر رہا تھا۔جس پر اتوار کے روز وہ لالہ موسی آتا ہے اور سب تاجروں نے اس کے خلاف مل کر 5 گھنٹے تک ہڑتال کی اور وہ جب باہر آیا تو اس پر جوتے انڈے ٹماٹر کی برسات کر دی۔اور خالی بوتلوں کی جس سے اس کے سر سے خون بہنے گا اور پھر اس کے غنڈوں نے فائرنگ شروع کر دی جس سے دو راہ گیر زخمی ہو گے
لیکن اس کا فائدہ یہ ہوا کے اس نے کہا کہ 25 جولائی سے بجلی بند نہیں ہوگی لالہ موسی میں۔


آگے سب اپنے اپنے علاقے کے وزیروں کے ساتھ ایسا ہی سلوک کریں۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
شکریہ: 7,290
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 466
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
وجدان (26-07-09), مباح (15-07-09), wajee (13-07-09), ابو عمار (14-07-09), رضی (14-07-09), عبدالقدوس (14-07-09), عبداللہ حیدر (13-07-09)
پرانا 13-07-09, 10:40 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,171
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہا ایسا ہی تمام سیاستدانوں کے ساتھ ہونا چاہیے مجھے تو بہت مزہ آیا پڑھ کر ان میں خود کو شامل کر رہا ہو ہاہاہاہا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (13-07-09)
پرانا 13-07-09, 11:17 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,442
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کب کی بات ہے؟‌ احمد مختار کب گجرات آتا ہے؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-07-09, 10:11 AM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,290
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی وہ کائرہ ہے مختیارا نہیں۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, اللہ, بھائی, خون, خلاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیپال میں بھارتی سفیر کی گاڑی پر پتھراﺅ‘ جوتوں اور سیاہ جھنڈیوں سے استقبال گلاب خان خبریں 0 25-10-10 05:06 AM
لندن میں پرویز مشرف کو جوتوں سے بچانے کی حکمت عملی گلاب خان خبریں 0 26-09-10 03:46 AM
جلسوں میں جوتوں کے بعد اب انڈے جاویداسد خبریں 6 11-07-10 11:47 PM
چینی وزیر اعظم بھی جوتوں کی زد میں راجہ اکرام خبریں 0 03-02-09 11:44 AM
وکلا جمہوری قوتوں سے تصادم نہیں چاہتے،منیر اے ملک عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger