واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جوتے جوتے پر لکھا ہے۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-10, 11:31 PM   #1
جوتے جوتے پر لکھا ہے۔۔۔
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 26-10-10, 11:31 PM

2010 : اکتوبر-26
سڈنی (نیٹ نیوز)آخر کا ر آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم جان ہاورڈ بھی جوتا کھانے والے سابق اور مو جو دہ حکمرانوں کی صف میں شامل ہو گئے ہیں۔ان پر جوتا ایک براہ راست ٹی وی پروگرام کے دوران اس وقت پھینکاگیا جب عراق کی جنگ میں آسٹریلیا کے فوجیوں کی شرکت پر بحث کی جا رہی تھی۔ جان ہاورڈ نے جب یہ کہاکہ عراق میں فوجی مہم کی ٹھوس وجوہات موجود تھیں تو پرو گرام میں مو جود ایک شخص نے شدید غصے میں آکر عراق میں ہلاک ہونے والے آسٹریلوی فوجیوں کابدلہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم پر جوتا اچھا ل دیا جو اپنے ہدف تک نہ پہنچ سکا تا ہم اس واقعہ کے بعد حملہ آور کو سٹوڈیو سے باہر نکال دیا گیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل سابق امریکی صدر جارج بش، صدر جارجیا میخائل ساآکاشویلی اور چند دیگر سیاسی مدبرین پر جوتے اچھالے جا چکے ہیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 144
Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلہ, فوجیوں, ہے۔۔۔, کھانے, کرتے, ٹی, پروگرام, وی, وقت, وزیر, نیوز, چند, مو, موجود, اپنے, اعظم, جان, حملہ, سابق, شخص, شدید, عراق, غصے, صف, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف جاویداسد خبریں 2 11-09-10 12:36 PM
سورج طلوع ہوتے وقت اور غروب ہوتے وقت نماز پڑھنا منع ہے۔ میاں شاہد صحیح المسلم 0 14-08-10 11:07 PM
بوتل اور زندگی طاھر گپ شپ 9 12-01-10 01:59 AM
منتظر کے جوتے کی حوصلہ افزائی کے لیےجوتےکامجسمہ راجہ اکرام خبریں 0 30-01-09 04:53 PM
جوتے دو ہی اچھے چیتا چالباز گپ شپ 2 26-12-08 02:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger