واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جوہری تعاون سمجھوتہ سے ایٹمی تجربات کرنے پرپابندی نہیں،بھارت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-07, 09:14 AM   #1
جوہری تعاون سمجھوتہ سے ایٹمی تجربات کرنے پرپابندی نہیں،بھارت
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 06-12-07, 09:14 AM

جوہری تعاون سمجھوتہ سے ایٹمی تجربات کرنے پرپابندی نہیں،بھارت



نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارت کے وزیر خارجہ پرناب مکھرجی نے کہا ہے کہ امریکہ اور بھارت کے درمیان جوہری تعاون کے سمجھوتے کے تحت بھارت پر مستقبل میں جوہری تجربہ کرنے پرکوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔بدھ کو بھارتی پارلیمنٹ راجیہ سبھا میں جوہری تعاون سمجھوتے پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے پرناب مکھرجی نے کہا کہ جوہری تعاون سمجھوتہ بھارت کے مفاد میں ہے اور اس سے خارجہ پالیسی پر کسی قسم کے اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔بھارت خطے کی جیو پولیٹیکل صورتحال کو مد نظر رکھ کر مستقبل میں جوہری دھماکے کا فیصلہ کرے گا۔وزیر خارجہ نے کہاکہ جوہری دھماکے کی صورت میں بھارت کو 1974ء اور 1998ء دھماکوں کے بعد جیسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔بھارت صرف جوہری تعاون کے سمجھوتہ 123 کی پابندی کرے گا جبکہ امریکی ہائیڈ ایکٹ کو نظرانداز کیا جائے گا۔دریں اثناء بھارت میں نچلی ذاتوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں دلتوں نے بدھ کو اپنے مطالبات کے حق میں بھارتی پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرہ میں دس ہزار سے زائد دلتوں نے شرکت کی۔مظاہرین نے مطالبہ کیاکہ بھارت میں دلتوں میں غربت کی شرح سب سے زیادہ ہے اور دلتوں کو معاشی مواقع فراہم کرنے کیلئے اقدامات ناگزیر ہیں۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 338
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, نیوز, نظر, امریکہ, صورتحال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں غذاروں کی کمی نہیں،ایٹمی پروگرام محفوظ بنایا جائے،ڈاکٹر عبدالق عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:25 AM
ایٹمی پروگرام پر کسی بھی ملک سے بات چیت کیلئے تیارہیں،ایران عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 12:05 PM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM
امریکی سماجی تنظیموں کا بھارت سے ایٹمی سمجھوتہ ختم کرنے کا مطالبہ ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:34 AM
ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں،امر یکی صدارتی امیدوار سیاست چمکانے کیلئے بیان بازی کر رہے ہیں،دفتر خارجہ ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger