|
جھنگ: بھکر روڈ پر بس اورویگن میں تصادم ،16افراد جاں بحق

21-02-08, 02:32 PM
جھنگ: بھکر روڈ پر بس اورویگن میں تصادم ،16افراد جاں بحق
جھنگ ... جنگ نیوز ... جھنگ میں بھکر روڈ پر بس اورویگن میں تصادم کے نتیجہ میں16افراد جاں بحق ہو گئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں13خواتین ،ایک مرد اور 2بچے شامل ہیں ۔ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں،زخمیوں اور جاں بحق افراد کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|