| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 202
|
||||
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ بہت جلد اصل کہانی پر پہنچ گئے ہیں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور بڑے پيمانے پر چيز كرايے پر لينے سے كميشن بھي اچھا خاص بن جاتا ہے۔۔۔
تو مكمل كہاني كچھ اس طرح سے بن گئي ہے كہ۔۔ ايك ملك ہے۔۔ جس كے اپنے ہوائي جہاز بھي ہيں۔ اور وہاں پرائيوٹ ملكي اور غير جہاز كمپيناں بھي ہيں۔ اس ملك ميں ہر سال لوگ حج پر جاتے ہيں۔اور اس طرح بہت سوں كا سال بھر كا راشن پاني حج كي بركت سے مہينے دو مہينے ميں جمع ہو جاتا ہے۔۔ اور كچھ كرتے دھرتا اصحاب كئي سالوں كے لئے راشن پاني جمع كرنے كے لئے اس سيزن ميں كوئي نہ كوئي طريقہ نكال ہي ليتے ہيں۔۔۔ جيسا كہ گذشتہ سال حاجيوں كو رہائشي عمارتوں كے كرايے كي مد ميں نكال ليا تھا۔۔۔ ٹھيك اسي طرح اس سال حاجيوں كي روانگي ميں نكال رہے ہيں۔۔۔ وہ اس طرح كہ حكومت نے فيصلہ كيا ہے كہ حاجي صرف پي آئي ہے۔ شاہين ايئر لائن اور سعودي ايئرلائن سے ہي حج كے لئے پرواز كر سكتے ہيں۔۔۔ يہ فيصلہ دو دن قبل كيا ہے۔ تو اب پي آئي اے كے جہاز خراب ہيں۔۔۔ فوري ضرورت ہے حاجيوں كي خدمت كے لئے كرايے پر مزيد جہازوں كي۔۔۔ اور جلدي ميں مہنگے كرايے پر جہاز حاصل كيے جائيں گے بہترين كميشن پر مگر حاجيوں كي خدمت كے نام پر۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اور مزیداربات یہ ہوگی کہ یہ جہاز ائیر بلیو سے لئے جائیںگے ابھوجا ائیرلائن سے نہیں
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (30-09-11), ھارون اعظم (30-09-11), ننھا بچہ (30-09-11), منتظمین (29-09-11), احمد نذیر (29-09-11), حیدر (29-09-11), شمشاد احمد (29-09-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,229
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پرسوں مہر بخاری کے پروگرام میں پی آئی اے کے ملازمین شریک تھے جن کا کہنا تھا کہ پی آئی اے میں بھرتیاں سیاسی اور دوستی کی بنیاد پر ہوئی ہیں اور پی آئی اے کے کرتا دھرتا اپنی گرل فرینڈ ائیر ہوسٹس کو نواز رہے ہیں۔ احمد مختار نے بھی اپنی گرل فرینڈ کو میرٹ سے ہٹ کرترقی دی ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرٹ سے ہٹ کر بھرتیاں اور ترقیاں سب ہی حکومتوں کا کمال ہے۔
بات یہ ہے کہ پی آئی اے جیسے منافع بخش ادارے اگر فی سبیل الحکومتِ وقت چلا ئے جائیں تو ایسا ہی حشر ہونا ہے۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (30-09-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرٹ سے ہٹ کر بھرتیاں اور ترقیاں سب ہی حکومتوں کا کمال ہے۔
بات یہ ہے کہ پی آئی اے جیسے منافع بخش ادارے اگر فی سبیل الحکومتِ وقت چلا ئے جائیں تو ایسا ہی حشر ہونا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرٹ سے ہٹ کر بھرتیاں اور تقرریاں اور ترقیاںتو ہر ادارے اور ہر گورنمنٹ میں ہوتی ہیں فرق اتنا ہے کہ کسی لیول پر کوئی بندہ کام کرنے والا ہو تو۔۔۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,229
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے یہ ہوتا تھا کہ اگر دس سفارشی بندے بھرتی کئے جاتے تھے تو ایک آدھا قابل بندہ بھی بھرتی کرلیا جاتا تاکہ وہ باقیوں کا بوجھ اٹھا سکے
لیکن موجودہ حکومت تو سفارش اور میرٹ سے ہٹ کر ساری کی ساری بھرتیاں کررہی ہے۔ اس لئے تو ریلوے، پی آئی اے، پاکستان سٹیل، پولیس، ایف آئی اے کا جتنا برا حال ہے اتنا برا حال کبھی نہیں تھا۔ اب تو الاماشاء اللہ حکومتی جماعتوں کے ایم این اے، ایم پی اے کو کوٹہ ملا ہوا ہے جو پیسے لیکر نوکریاں بیچ رہے ہیں۔ جتنی بڑی ملازمت ہوگی اتنی موٹی رشوت دینا ہوگی۔ |
|
|
|
| راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (09-10-11) |
![]() |
| Tags |
| right, size, ہیں،, ہونے, ہے۔, فنی, پیدا, پاکستان, پاس, ویسے, وقت, وجہ, قریب, نیشنل, مزید, مسائل, آپریشن, آئی, بارہ, حج, دیے, روک, شکار, شروع, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پی آئی اے کے دو جہازوں میں بم کی اطلاع | محمد یاسرعلی | خبریں | 4 | 14-09-11 10:38 PM |
| دوران پرواز ہوائی جہازوں کے پروں کی شکل میں تبدیلی کی ٹیکنالوجی پر کام | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 0 | 21-07-08 04:19 PM |
| کترینہ فلمسازوں کیلئے خوش قسمتی کی علامت بن گئیں | محمدعدنان | فلمی دنیا | 0 | 14-04-08 07:12 PM |
| نیپال میں ماؤنوازوں کو برتری | محمدعدنان | خبریں | 2 | 14-04-08 04:50 PM |
| حج پروازوں کی آمد میں تاخیر کا نوٹس لیا جائے، عاطف بلو | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:09 AM |