واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جیالوں نے صوبائی وزیر کی گمشدگی کے اشتہارات جسپاں کردئیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-10-10, 03:44 PM   #1
جیالوں نے صوبائی وزیر کی گمشدگی کے اشتہارات جسپاں کردئیے
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 03-10-10, 03:44 PM

پشاور. . . . پاکستان پیپلزپارٹی پشاور کے کارکنوں نے پی پی خیبر پختونخوا کے صدر اور صوبائی وزیر سید ظاہرعلی شاہ کی گمشدگی کے اشتہار شہر کے مختلف علاقوں میں چسپاں کر دیئے ہیں ۔پی پی پی بچاؤ تحریک کی جانب سے پشاور کے مختلف علاقوں میں لگائے گئے پوسٹرز پر صوبائی وزیر ظاہر علی شاہ کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ گزشتہ ڈھائی سال سے لاپتہ ہوچکے ہیں جبکہ غریب کارکن سرمایہ داروں کے ہاتھوں لٹ رہے ہیں۔پی پی پی کے کارکنوں نے الزام لگایا ہے کہ مرکزی اور صوبائی قیادت نظریاتی اورمخلص کارکنوں کو نظر انداز کررہی ہے جس کے باعث پارٹی کی مقبولیت کا گراف تیزی سے گر رہا ہے ۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 155
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (03-10-10), منتظمین (03-10-10), عبدالقدوس (03-10-10)
پرانا 03-10-10, 03:47 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,242
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صرف جیالے ہی نہیں پورے ملک کو مصنوعی مہنگائی کے ذریعے سرمایہ کار دونوں ہاتھوں لٹ رہا ہے جس کی ایک چھوٹی سی مثال یہ ہے کہ رمضان المبارک سے قبل پرانا آلو جو سٹوروں پر پڑا تھا 15روپے کلو فروخت ہورہا تھا مگر یکم رمضان کو یہی آلو30روپے کلو کے حساب سے فروخت کئے گئے ۔ رمضان سے قبل یہ آلو دھو کر فروخت کئے جاتے تھے مگر رمضان میں آدھی مٹی لگی ہوئی ہوتی تھی یعنی مٹی بھی 30روپے کلو فروخت کی
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-10-10), عبدالقدوس (03-10-10)
جواب

Tags
color, گزشتہ, پاکستان, پشاور, ڈھائی, وزیر, قیادت, لاپتہ, مقبولیت, مختلف, مرکزی, الزام, انداز, اشتہار, باعث, تحریک, جانب, خیبر, سید, سال, شہر, شاہ, غریب, صوبائی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سورہ اخلاص غلط پڑھنے پر وزیر داخلہ کی اہلیت سپریم کورٹ میں چیلنج ALI-OAD خبریں 9 04-01-11 10:42 AM
رضا حیدر قتل میں طالبان اور سپاہ صحابہ ملوث ہیں، وزیر داخلہ رحمان ملک عدنان دانی خبریں 0 03-08-10 08:06 PM
محنت کشوں کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کیے جائیں گے، صوبائی وزیر محنت عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:12 AM
پرویز مشرف نے دھاندلی کا منصوبہ بنارکھا ہے،نواز شر یف،سابق وزیر اعظم کو جسٹس افتخار اور دیگر ججوں سے ملنے سے روک دیا گیا عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:12 AM
وزیر اعلیٰ بھوتانی کا بلوچستان کیلئے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا اعلان عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger