| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 425
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-09-11), فیصل ناصر (17-09-11), پاکستانی (17-09-11), ھارون اعظم (17-09-11), یاسر عمران مرزا (17-09-11), ننھا بچہ (17-09-11), محمدخلیل (17-09-11), احمد نذیر (17-09-11), حیدر (17-09-11), حسنین ایوب (17-09-11), رضی (17-09-11), سیفی خان (17-09-11), عبدالقدوس (17-09-11), عدنان دانی (18-09-11) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() ![]()
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (17-09-11), نبیل خان (17-09-11), محمدخلیل (17-09-11), احمد نذیر (17-09-11), حیدر (17-09-11), حسنین ایوب (17-09-11), عدنان دانی (18-09-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آؤ جی۔۔۔کر لو گل۔
میں پوری کوشش کے باوجود "مفہوم مخالف مراد لینے " سے خود کو نہیں روک پا رہا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چنگی گل اے جیییییییییییییییییییییییی ییییییییییییییییییییییییی یییییی
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جذباتی باتیں ایک طرف اور کام کی باتیں ایک طرف۔ چین دنیا میں تیزی سے ترقی کرنے والا ملک ہے اور اس کے دوست پاکستان میں لوگ معاشی بدحالی کی وجہ سے خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں ۔ چین نے اپنا مال دنیا بھر میں بشمول پاکستان اتنی سستی قیمت پر بیچا ہے جس سے اندرونی صنعت کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑا اس کا اثر پاکستان جیسے ملک پر بھی پڑا اور ایکسپورٹ بہت متاثر ہوئی ، امریکہ دہشت گردی کےخاتمہ کے لیئے اپنے مفاد میں پاکستان کو ڈالر فراہم کر رہا ہے ۔ چین اپنی دوستی کی خاطر پاکستان کی معیشت کی ترقی کے لیئے کیا کر رہا ہے ،
چین ہو یا امریکہ سب کو اپنا مفاد عزیز ہے ۔ امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات کا موازنہ کبھی بھی چین اور پاکستان کے تعلقات سے نہیں کیا جا سکتا ،
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (17-09-11), ھارون اعظم (17-09-11), یاسر عمران مرزا (17-09-11), ابن آدم (18-09-11), احمد نذیر (17-09-11), حیدر (18-09-11), حسنین ایوب (17-09-11), عبدالقدوس (17-09-11) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ہمارے ہاں صورت حال یہ ہے کہ جو لوگ اشتراکیت کے حامی ہیں وہ چاہتے ہیں کہ ہم روس اور چین کے قصیدے گائیں اور دوسری طرف جو لوگ سرمایہ داردی نظام کے حامی ہیں وہ اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ ہم اندر سے اشتراکی نظام کے طرفدار ہیں۔ دراصل یہ حضرات سمجھتے ہیں کہ پاکستان ایک عورت کا نام ہے جسے لازماً ایک شوہر ملنا چاہیے۔ اگر امریکہ سے طلاق مل گئی ہے تو اب ضرور اس کا نکاح چین سے پڑھا جائے۔ میں کہتا ہوں کہ بھائی مرد بنو۔ کب تک اپ کو دوسروں کے نکاح میں دیتے رہوگے۔
---(سید مودودی)
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار بہت اچھی بات کی مودودی صاحب نے
ہم اسی بات پر خوش ہوتے رہتے ہیں کہ کوئی تو اپنا لے لیکن جو بھی اپناتا ہے مفاد کی خاطر |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
چین بس اپنے فائدے کے لیے پاکستان کے ساتھ ہے۔ امریکہ نے تو اسرائیل کو خوب کھلا پلا کر رکھا ہے اور اسے اسلحہ سمیت ہر طرح کی سپورٹ دیتا ہے۔ چین پاکستان کو کونسا تجارتی فائدہ دیتا ہے ؟
خیر پھر بھی کسی کا پاکستان کے ساتھ ہونا، نہ ہونے سے بہتر ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
ہمارے وزرا نے تو اس سے بھی کنی ہی کترائی
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یارو مسئلہ یہ نہیں ہے کہ چین یا کوئی اور مفادات کی خاطر ہمارا ساتھ دیتا ہے اور ہمارے ساتھ تعاون کرتا ہے یا پھر خلوص کے ساتھ بغیر کسی مفاد کے۔
مسئلہ یہ ہے کہ ہم لوگ کیوں بالکل ہی "سرنڈر" کر دیتے ہیں۔ امریکا سے دوستی ہوئی اور امریکہ نے گندم بھجوائی پچاس کی دہائی میں ۔۔۔تو ایوب خان نے گندم لے جانے والے اونٹوں پر "امریکہ تیرا شکریہ" کے بورڈز لگوا دئیے۔ چین کی باری آتی ہے تو مستقبل کی عالمی طاقت کے نام پر چینی زبان پڑھوانے چل نکلتے ہیں۔ یہ دوستی تو نہیں ، چاپلوسی ہے۔ غریب ہوتے ہوئے بھی اپنا انا اور خودداری قائم رکھی جا سکتی ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے،, کوئی, ٹی, پاکستان, ویب, ویسے, وقت, لگا, نیوز, چین, نئی, ممالک, مغربی, اُس, اپنی, اسرائیل, اضافہ, بے, باب, جواب, دوستی, رکھا, راولپنڈی, شمالی, عزیز |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں | عبدالقدوس | جنگلی حیات | 10 | 29-08-11 02:59 PM |
| ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے | The Great | احمد فراز | 3 | 28-05-11 02:44 AM |
| ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ | عقرب | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 12 | 01-09-10 06:38 AM |
| ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز | عرفان حیدر | میرا پاکستان | 0 | 06-02-08 03:31 PM |
| کیسے کیسے مہربان، ھمارے سیاستدان | عبدالرحمن سید | سیاست | 0 | 29-01-08 05:46 AM |