واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-08, 08:52 PM   #1
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 22-06-08, 08:52 PM

جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا
کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہمیشہ سے اپنے ناظرین کی تفریح طبع کیلئے بہترین سے بہترین پروگرام شروع کئے ہیں اور اسکی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ وہ معیاری اور تفریح و معلومات سے بھرپور پروگرام پیش کرے۔ اس سلسلے میں جیو ٹی وی جولائی کے مہینے سے تین نئے پروگرام شروع کررہا ہے، اس سلسلے میں ایک تقریب لاہور کے پیرو کیفے میں منعقد کی گئی جس میں ان تین نئے پروگرام کا تعارف پیش کیا گیا۔ ان تین پروگراموں میں ایک ” جیو حنا کے ساتھ “ ہے یہ پروگرام جو ٹاک شو ہے دوبارہ نئے سرے سے اپنا آغاز کررہا ہے اسکی میزبان حنا خواجہ بیات ہیں جو سماجی مسائل کے حوالے سے ایک مقام رکھتی ہیں۔ انھوں نے خواتین کے مسائل کے حل کے حوالے سے بھی بڑا کام کیا ہے، جیو حنا کے ساتھ میں مختلف مسائل کے حوالے سے گفتگو پیش کی جائے گی۔ دوسرا پروگرام ” گولڈن گرل“ ہے اس میں تین خواتین پاکستان کی مختلف سلیبریٹیز کے گھر جاکر ان کے ساتھ وقت گذاریں گی اور ان سے مختلف سوالات کریں گی، انکے درمیان دلچسپ گفتگو سے ناظرین ضرور محظوظ ہونگے۔ ان میں سیاسی شخصیات بھی شامل ہیں ، ا ن تین خواتین میں ایک بشریٰ انصاری کی بہن سنبل ، دوسری شیریں اور تیسری طلعت ہیں یہ تینوں خواتین ہر ہفتہ کسی ایک شخصیت کے گھر کا دورہ کیا کریں گی وہ ان سے کیا گفتگو کریں گی اسکا احوال تو پروگرام دیکھنے کے بعد ہی ہوسکے گا، تیسرا پروگرام بھی ٹاک شو ہے اور اسکا نام ہے ” کنورسیشن ود عتیقہ اوڈھو“ اسکی میزبان عتیقہ اوڈھو ہی ہیں اور وہ ہر ہفتہ کسی ایک سیاسی شخصیت کو مدعو کیا کریں گی اور ان سے گفتگو کریں گی۔ تعارفی تقریب میں شوبز کی شخصیات کے علاوہ میڈیا اور دیگر افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام کے بعدمحفل موسیقی کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑے فتح علی خان، غلام حسین شگن ، ، حمیر اچنا، فریدہ خانم ، حامد علی خان ، رستم فتح علی خان ، فریحہ پرویز ، ریاض علی ، امتیاز علی نے رات گئے تک اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 296
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (22-06-08)
پرانا 22-06-08, 09:24 PM   #2
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,690
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 492 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی

اچھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فن, کراچی, پاکستان, نیوز, مسائل, بہترین, تعارف, جیو ٹی وی, حل, حنا, خواتین, رات, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جیو ٹی وی پر ایم کیوایم قبضہ شاہد جمیل حفیظ خبریں 11 03-07-10 09:49 PM
پروگرام بند کرو یا دبئی سے نکل جاؤ: جیو ٹی وی کو نوٹس Real_Light خبریں 4 18-06-08 04:55 PM
صدر پرویز نے جیو ٹی وی کو فوری طور پر کھولنے کا حکم دے دیا شیخ ہمدان خبریں 4 22-01-08 04:27 AM
جیو ٹی وی کی بندش کا خاتمہ جلد ہوگا، الطاف حسین خرم شہزاد خرم خبریں 1 17-12-07 12:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger