واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جیو: ملکہ ترنم نورجہاں کی یاد میں آج خصوصی پروگرام نشر کرے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-12-10, 05:46 AM   #1
جیو: ملکہ ترنم نورجہاں کی یاد میں آج خصوصی پروگرام نشر کرے گا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 23-12-10, 05:46 AM

کراچی (جنگ نیوز) برصغیر پاک وہند میں جب بھی کوئی موسیقی اور گلوکاروں کی بات کرے گا تو ملکہ ترنم نورجہاں کا ذکر ہر ایک کی زبان پر ہوگا۔ یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ میڈم نورجہاں نے پاکستان کی موسیقی کو وہ عروج بخشا جس کی وجہ سے آج بھی دنیا بھر میں ہماری موسیقی اور ہمارے گلوکاروں کا ایک نام ہے۔ موسیقی کی دنیا میں قدم رکھنے والے گلوکاروں کیلئے میڈم نورجہاں کی شخصیت ایک درسگاہ کی حیثیت رکھتی ہے، ان کے بچھڑنے کے باوجود موسیقی کے متوالے ان کے نغموں اورگانوں کو سن کر نہ صرف لطف اندوز ہوتے ہیں بلکہ نئے گلوکار ان کی موسیقی سے فیضیاب بھی ہورہے ہیں۔ پڑوسی ملک میں بھی ملکہ ترنم نورجہاں کے چاہنے والوں کی تعداد بے شمار ہے۔ جمعرات 23دسمبر کو میڈم نورجہاں کی 10ویں برسی کے موقع پر جیو ٹی وی ”ملکہ ترنم “ کی یاد میں خصوصی پروگرام پیش کر رہا ہے۔ صبح ساڑھے11بجے ملکہ ترنم نورجہاں کی زندگی کے حوالے سے خصوصی دستاویزی پروگرام ”لازوال سروں کی ملکہ“ پیش کیا جائے گا جبکہ شام 5بجے ناظرین میڈم نورجہاں کی نواسی سونیا جہاں کا خصوصی انٹرویو سنیں گے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 150
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (23-12-10)
پرانا 23-12-10, 06:21 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ انکی بخشش کر کے جنت الفردوس میں جگہ دے۔آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہوتے, ہے۔, کرے, کراچی, پاک, پاکستان, پروگرام, قدم, نیوز, نام, موقع, آج, انٹرویو, بے, جیو ٹی وی, جائے, خصوصی, دنیا, زندگی, شام, عروج, غلط, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”ایک دن جیو کے ساتھ“ میں ثناء میر مہمان اور بینظیر بھٹو کی زندگی پر خصوصی دستاویزی فلم گلاب خان خبریں 0 26-12-10 06:52 AM
ایوارڈ یافتہ خصوصی دستاویزی فلم ” ڈنر ود پریذیڈنٹ “ آج جیو سے پیش کی جائے گ مسٹر گرزلی خبریں 0 22-06-08 03:09 PM
”فادرز ڈے“ کے حوالے سے جیو آج خصوصی پروگرام نشر کرے گا عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:09 PM
جیو سے کرسمس اور یوم قائداعظم پر خصوصی پروگرام پیش کیے جائیں گے عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 12:50 PM
آج جیو کی خصوصی حج نشریات، ” حاضر ہیں تیرے دربار میں ہم“ عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger