واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جیو ٹی وی کی بندش کا خاتمہ جلد ہوگا، الطاف حسین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-07, 08:47 AM   #1
جیو ٹی وی کی بندش کا خاتمہ جلد ہوگا، الطاف حسین
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 17-12-07, 08:47 AM

جیو ٹی وی کی بندش کا خاتمہ جلد ہوگا، الطاف حسین



لندن (پ ر) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ جیو ٹی وی کی بندش کاخاتمہ جلد ہوگا اور اگر نہیں ہوگا تو ایم کیوایم اس بندش کو ختم کروانے کیلئے جیو کے کارکنوں کے شانہ بشانہ ہوگی۔ انہوں نے یہ بات جیو ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ جب جیو ٹی وی اور دیگر ٹی وی چینلز پر پابندی عائد کی گئی تو ایم کیوایم نے اس پر بھرپور احتجاج کیا اور اس پر پابندی کو ختم کروانے کیلئے نجی سطح پر بھی بھرپور کوشش کی ان کوششوں کے نتیجے میں اے آر وائی اور دیگر ٹی وی چینلز پر سے پابندی ختم کی گئی اور انشاء اللہ جیو ٹی وی کی بندش کا خاتمہ بھی جلد ہوگا اور اگر نہیں ہوگا تو ایم کیوایم جیو پر عائد پابندی کے خاتمہ کیلئے جیو کے کارکنوں کے شانہ بشانہ ہوگی۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 431
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (17-12-07)
پرانا 17-12-07, 12:41 PM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,227
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جیو ٹی وی کی بندش کا خاتمہ جلد ہوگا، الطاف حسین

تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر جیو کی نشریات بحال کرنے کا مطالبہ کرنا چاہیے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
اللہ, احتجاج, جیو ٹی وی, جلد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جیو ٹی وی پر ایم کیوایم قبضہ شاہد جمیل حفیظ خبریں 11 03-07-10 09:49 PM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 09:24 PM
پروگرام بند کرو یا دبئی سے نکل جاؤ: جیو ٹی وی کو نوٹس Real_Light خبریں 4 18-06-08 04:55 PM
صدر پرویز نے جیو ٹی وی کو فوری طور پر کھولنے کا حکم دے دیا شیخ ہمدان خبریں 4 22-01-08 04:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger