واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جیو کی بندش اور اعتزاز کی نظر بندی کروڑوں لوگوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے،سینئر وکلاء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-12-07, 09:55 AM   #1
جیو کی بندش اور اعتزاز کی نظر بندی کروڑوں لوگوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے،سینئر وکلاء
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 10-12-07, 09:55 AM

جیو کی بندش اور اعتزاز کی نظر بندی کروڑوں لوگوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے،سینئر وکلاء



اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) پنجاب ہائی کورٹ کے سینئر ایڈووکیٹ چوہدری اورنگزیب ، رضوانہ رحمان ایڈووکیٹ اور لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے سینئر ایڈووکیٹ طارق محمود خالدنے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر اور دوسرے ممالک کے مقبول ترین جیو ٹی وی نیٹ ورک کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے منتخب صدر بیرسٹر اعتراز احسن کی طرح 3نومبر 2007ء سے آج تک بند رکھنا میڈیا اور عدلیہ کی آزادی کے دعووٴں کی قلعی کھول رہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ عدلیہ اور صحافت کو زیادہ دیر پابند سلاسل نہیں رکھاجاسکے گا۔ جیو سچ کی آواز بلند کرتا تھا انشاء اللہ یہ اپنی قومی ذمہ داری بطریق احسن نبھاتا جائے گا۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 330
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, پاکستان, نظر, آج, اللہ, جیو ٹی وی, سپریم, صحافت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اعتزازاحسن کی رہائش گاہ کے ٹیلیفون بحال ،لوگوں کو ملنے کی اجازت بھی دے دی گئی عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:29 AM
ججوں کی بحالی کیلئے دو تہائی اکثریت کی ضرورت نہیں،اعتزاز احسن عبدالقدوس خبریں 0 05-02-08 09:35 AM
اندرون سندھ سرچ آپریشن جاری،کروڑوں روپے کا لوٹا ہوا سامان برآمد،سیکٹروں گرفتار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:49 AM
جج اور وکلا خاموش ہوں گے نہ جدوجہد بندکریں گے،اعتزازاحسن عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 12:48 PM
پنجاب:شریف برادران کی آمدپر پولیس کا کریک ڈاؤن ،سیکڑوں کارکن گرفتار خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger