واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جیو کی بندش کے خلاف کوئٹہ میں تحریک استقلال کا مظاہرہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-07, 09:17 AM   #1
جیو کی بندش کے خلاف کوئٹہ میں تحریک استقلال کا مظاہرہ
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 06-12-07, 09:17 AM

جیو کی بندش کے خلاف کوئٹہ میں تحریک استقلال کا مظاہرہ



کراچی (جنگ نیوز) جیو ٹی وی کی بندش کے خلاف تحریک استقلال بلوچستان کے زیراہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت تحریک استقلال بلوچستان کے چیئرمین نثار احمد یوسفزئی نے کی۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ جیو ٹی وی پر پابندی بلاجواز ہے، سچ کہنا کوئی جرم نہیں لیکن جیو کو سچ بولنے اور دکھانے کی سزا دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ جیو نے پوری دنیا میں پاکستان کا بہتر امیج پیش کیا۔ جیو ٹی وی کی بندش سے لوگ ملکی و غیر ملکی حالات سے بے خبر ہیں۔ مقررین نے کہا کہ جب تک جیو کی نشریات بحال نہیں کی جاتیں احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں گے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جیو پر پابندی فوری طور پر ختم کی جائے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 489
Reply With Quote
پرانا 06-12-07, 12:22 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
S_S_G_Commando's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 31
مراسلات: 167
کمائي: 2,099
شکریہ: 156
81 مراسلہ میں 193 بارشکریہ ادا کیا گیا
S_S_G_Commando کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں S_S_G_Commando کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جیو کی بندش کے خلاف کوئٹہ میں تحریک استقلال کا مظاہرہ

Aslam Alakum!
jo be log GEO ky haq ma muzahira kar rhay han Galt kar rahay han. GEO ko ban lazmi hona chahe tha.
S_S_G_Commando آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-07, 12:32 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جیو کی بندش کے خلاف کوئٹہ میں تحریک استقلال کا مظاہرہ

کمانڈو بھائی ہم اپکو فورمز پر خوش آمدید کہتے ہیں لیکن امید ہے کہ اپ آرمی کے کمانڈو نہیں ہوں گے
اپ کس طرح کہ سکتے ہیں کہ جیو کو ضرور بند ہونا چاہیے تھا؟

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-07, 01:46 PM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,227
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جیو کی بندش کے خلاف کوئٹہ میں تحریک استقلال کا مظاہرہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : S_S_G_Commando مراسلہ دیکھیں
Aslam Alakum!
jo be log GEO ky haq ma muzahira kar rhay han Galt kar rahay han. GEO ko ban lazmi hona chahe tha.
دراصل یہ ہمارے معاشرے کا ایک بہت بڑا المیہ ہے کہ ہم آئینے میں اپنا چہرہ دیکھ کر بپھر جاتے ہیں اور زبان سے غیر مہذب الفاظ نکالنا شروع کر دیتے ہیں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-07, 11:25 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
S_S_G_Commando's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 31
مراسلات: 167
کمائي: 2,099
شکریہ: 156
81 مراسلہ میں 193 بارشکریہ ادا کیا گیا
S_S_G_Commando کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں S_S_G_Commando کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جیو کی بندش کے خلاف کوئٹہ میں تحریک استقلال کا مظاہرہ



S_S_G_Commando آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے S_S_G_Commando کا شکریہ ادا کیا
پرانا 07-12-07, 07:28 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جیو کی بندش کے خلاف کوئٹہ میں تحریک استقلال کا مظاہرہ

میں آپ سے 100% متفق ہوں میرے بھیا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-07, 12:58 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,338
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جیو کی بندش کے خلاف کوئٹہ میں تحریک استقلال کا مظاہرہ

اس پر تو میں نے کبھی غور ہی نہیں کیا بات تو ٹھیک ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-07, 01:38 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,889
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جیو کی بندش کے خلاف کوئٹہ میں تحریک استقلال کا مظاہرہ

پاکستان کو پوری دنیا میں بدنام کرنے والا Geo Tv ہی ہے۔
ہر دھماکے اور انتشار کی سب سے پہلے کون خبر دیتا ہے؟
کوئی عین وقوعہ کے موقع پر ایک دو دفعہ تو اتفاقیہ پہنچ سکتا ہے، ہر بار "سب سے پہلے" وہ ہی پہنچ سکتا ہے جس کو پہلے سے خبر ہو۔
کیا خیال ہے آپ کا؟؟؟
Ban On Geo Tv
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, فورمز, کوئٹہ, پاکستان, لوگ, نیوز, نثار, موقع, بھائی, جیو ٹی وی, جواب, جرم, خوش, خلاف, خبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایم کیو ایم آہستہ آہستہ حکومت سے علیحدگی کے لئے پر تول رہی ہے گلاب خان خبریں 0 26-12-10 06:22 AM
ہم میڈیا سے پرانے تعلق کو نبھائیں گے، آصف زرداری ڈاکٹر سومرو کے ہاتھ گلدستہ بھیجا، جیو سے اظہار یکجہتی عبدالقدوس خبریں 2 27-05-10 11:30 PM
گیارہ ستمبر اور ورلڈ ٹریڈ سنٹر وجدان دیگر تحقیقات 2 23-09-08 01:36 PM
پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے عدلیہ اور میڈیا کی آزادی لازمی ہے،جیو نیٹ ورک کی نشر یات فوری بحال کی جائیں ،امر یکی ارکان کا نگر یس عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:16 AM
جیو او رجنگ کے گرفتارکارکنوں کا رہائی کے بعد دفتر پہنچنے پر شاندار استقبال خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger