واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: جیکب آباد :ڈاکوؤں نے 4افراد کو اغوا کرلیا :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-07, 11:21 AM   #1
::: جیکب آباد :ڈاکوؤں نے 4افراد کو اغوا کرلیا :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 18-12-07, 11:21 AM

جیکب آباد ۔۔۔۔۔۔۔۔ جیکب آباد میں ڈاکوؤں نے سلطان پور تھانے کی حدود سے 3تاجروں سمیت 4افراد کو اغوا کرلیاہے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے سکھر سے جیکب آباد جانے والی کار کو شکارپور کے علاقے سلطان کوٹ میں اسلحے کے زور پر روکا، اس دوران 3تاجروں بابو لال،منور لال ،دلیپ کمار اور کار ڈرائیور وزیر مہر کو اغوا کر کے نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئے۔ڈی پی او شکار پور منصور مغل کی سربراہی میں پولیس اہلکار ڈاکووٴں کی تلاش کر رہے ہیں۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 408
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, اغوا, تلاش


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سلسلہ پیار کا آغوش دَر آغوش بھی ہے عدنان دانی شعر و شاعری 1 16-06-11 03:27 PM
?اس پر غور كرو گلاب خان نماز 0 20-12-10 05:03 AM
علامہ اقبال کا ایک قابل غور شعر محمدخلیل اسلامی عقیدہ 13 16-12-10 10:29 AM
اغوا ـــــــــ!!! فیصل ناصر قہقہے ہی قہقے 1 07-12-08 07:50 PM
حس تخلیق کی حکمت پہ ذرا غور کرو میاں شاہد ذاکر دہلوی 0 22-04-08 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger