| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 843
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جی ایچ کیو میں دہشت گردوں کے ہاتھوں محصور 42 یرغمالی بازیاب، تین شہید
چار دہشت گرد ہلاک، سربراہ گرفتار
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,171
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ دن بعد یہ بھی ایک ماضی بن کے رہے جائے گا اس پر کچھ بھی کام نہیں ہو گا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اس حملے سے فوج کی غیرت جاگ جانی چاہیے، اسے چاہیے کہ وہ اپنے صحیح دشمنوں کو جان لے، جو پاک افغان سرحد کی دوسری طرف سے دہشت گردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں، پاکستانی ہوا بازوں میں اگر غیرت باقی ہے تو ڈرون جہازوں کو پاکستان میں گھستے ہی تباہ کر دیں، پاکستانی فوج دنیا کی بڑی ترین افواج میں سے ایک ہے، ایٹمی طاقت بھی ہمارے پاس ہے ، بھارت سے اچھی میزائل ٹیکنالوجی ہمارے پاس ہے، ہم نیٹو افواج اور بھارتی ایجنٹوں کو ملیا میٹ کر سکتے ہیں،
صرف مسلہ ہے تو مالی، وہ بھی اگر پاکستان کے تمام سیاستدان اپنے اساسے ملک کے لیے وقف کر دیں تو پاکستان آسانی سے اس بحران میں ملوث عناصر کا صفایا کر سکتا ہے
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
کچھ نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم،
اب بھی بہت سے سوالوںکا جواب دیا جانا باقی ہے! 1۔ 9 دھشت گرد ایک ہائی روف میں کیسے آ گئے؟ 2۔ آرمی کی وردی میں ملبوس دھشت گردوں کی فائرنگ سے "رحلت" کرنے جانے والے برگیڈیئر انوار الحق رمدے اور لیفٹیننٹ کرنل محمد وسیم کیسے اور کس مقام پر ہلاک ہوئے؟ (کیونکہ اس عہدے کے اہلکار یقینا گیٹ پر موجود نہیں ہوتے)۔ 3۔ دھشت گردوں کی جانب سے فوری فائرنگ اور ہینڈ گرنیڈ پھینکے جانے کے بعد اُن کا عمارت کے اندر داخلہ کیسے ممکن ہو اور گیٹ سے لیکر عمارت کے دروازے تک کے سیکیورٹی اہلکار کہاں تھے؟ (کہیں وہ اپنی جان بچانے کی فکر میں چھپ تو نہیں گئے تھے؟) 4۔ مختلف ٹی وی چیلنز میں پابندی کیوں لگائی گئی؟ 5۔ عمارت کے اندر موجود دھشت گردوں کی فائرنگ سے کتنے اہلکار جاں بحق ہوئے اور اندر موجود اہلکاروں نے کاروائی کیوں نہیںکی (آپریشن کے لیئے اسپیشل کمانڈوز عمارت کے باہر سے منگوائے گئے تھے)۔ 6۔ اتنی اہم عمارت (پاکستانی پینٹا گون) کی ناقص سیکیورٹی کے ذمہ داران سے پوچھ گچھ کی گئی یا نہیں اور کیا اس کے ذمہ داران پر مقدمہ چلے گا یا نہیں؟ 7۔ داکٹر عثمان نامی شخص "درحقیقت اصلی شخصیت" ہے یا پھر محض ایک "مُہرہ" جسے قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے؟ وغیرہ وغیرہ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (13-10-09), غلام خان (31-12-10) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
نہ ہی رحلت اور نہ ہلاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ شہید ہوئے ہیں۔پاکستان آرمی ہے کوئی کالعدم تنظیم کے نہیں۔ |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
دہشت گَردوںکی ذہنیت ختم کرنا ہو گی
قمر زمان کائرہ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جی ایچ کیو پر نہیں قومی سلامتی پر حملہ ہے
الطاف حسین ایم کیو ایم
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
میرے ناقص ذھن میں اکثر یہ بات آتی ہے ہے کے یوں اس طرح کے بذدلانہ حملوں یا شب خون میں مارے جانے والے "پاک فوج کے جوانوں" کے لیئے لفظ "شھید" کا استعمال اگر لفظی معنوں میں ہے تو ٹھیک ہے لیکن اگر یہ استعمال "اصطلاحی" معنوں میں ہے تو کیا اس طرح کسی فوجی جوان کا گولی چلائے یا کوئی کارنامہ کئے بنا بے قدری سے "اپنوں" کے ہاتھوں مارے جانا کیوں کر کسی کو "شھید" جیسے مرتبے پر فائز کرسکتا ہے؟ یہ میرا ایک سوال ہے "اعتراض" نہیں! اہل علم حضرات سے اُن کی قیمتی رائے درکار ہے۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاک, پاکستان, پاکستانی, قید, مکمل, ممکن, آپریشن, ایم کیو ایم, الطاف حسین, اسلامی, بھائی, تلاش, جواب, حضرات, خون, خودکش, شخص, علم, عناصر, عمارت, عمران, عثمان, غیرت, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان اورافغانستان میں غیرقانونی امریکی نیٹ ورک کی تصدیق ہو گئی: نیو یارک ٹائمز | جاویداسد | خبریں | 3 | 14-01-11 08:50 PM |
| ::::::: ہوش کے ناخن لو پاکستانیو ::::::: | عادل سہیل | میرا پاکستان | 4 | 02-11-09 11:31 PM |
| میڈ ان پاکستان | ام طلحہ | 14اگست | 11 | 18-08-09 08:59 AM |
| نیو ریکارڈ پاکستان | محمدخلیل | خبریں | 2 | 05-10-08 01:20 AM |
| پا کستان پر میڈ یا کے منفی اثرات | فیصل شیخ | عمومی بحث | 0 | 24-12-07 02:08 AM |