واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حافظ آباد: عاشق نے محبوبہ کی گلی گلاب کی پتیوں سے بھر دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-04-11, 10:09 PM   #1
حافظ آباد: عاشق نے محبوبہ کی گلی گلاب کی پتیوں سے بھر دی
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 11-04-11, 10:09 PM

عشق میں ایسا بھی ہوتا ہے، حافظ آباد میں نوجوان نے محبوبہ کو منانے کیلئے اس کی گلی گلاب کی پتیوں سے بھر دی، اہل علاقہ نے اس کے دوست کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔
نواحی گاؤں پیر کوٹ کا رہائشی عادل حافظ آباد شہر کی ایک لڑکی کے عشق میں گرفتار ہے، کسی بات پر دونوں میں ناراضگی ہو گئی۔ عادل نے اسے منانے کیلئے اپنے ڈاکئے دوست جہانگیر کی مدد سے اس کی گلی گلاب کی پتیوں سے بھر دی۔ اہل علاقہ نے نے جہانگیر کو پکڑ کرپولیس کے حوالے کردیا تاہم عادل فرار ہوگیا۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 551
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (12-04-11), حیدر (12-04-11), سیفی خان (11-04-11), عبدالقدوس (12-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:11 PM   #2
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بعد میں لڑکی کے بھائیوں سے چھترول لازمی ہوئی ہوگی عاشق صاحب کی
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:12 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,504
شکریہ: 5,869
3,228 مراسلہ میں 6,947 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انشاءاللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:18 PM   #4
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,964
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسے معاملات کو عشق سے تعبیر کرنا عشق کی اس سے بڑی تو ہین کوئی نہیں
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (11-04-11), حیدر (12-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:21 PM   #5
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
ایسے معاملات کو عشق سے تعبیر کرنا عشق کی اس سے بڑی تو ہین کوئی نہیں
۔
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:30 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,504
شکریہ: 5,869
3,228 مراسلہ میں 6,947 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
ایسے معاملات کو عشق سے تعبیر کرنا عشق کی اس سے بڑی تو ہین کوئی نہیں
محبوبہ کی شادی پر محبوب نے چُپ سادھ لی

عشقیہ خبر
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 10:55 AM   #7
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
محبوبہ کی شادی پر محبوب نے چُپ سادھ لی

عشقیہ خبر
بُری بات ۔۔۔ اچھے بچے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی خبریں بچوں کیلئے مناسب نہیں اس سے بچوں پر بُرا اثر پڑتا ہے
ایسے کام جاسوسوں کو ہی زیب دیتے ہیں
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (12-04-11), حیدر (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 10:58 AM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,504
شکریہ: 5,869
3,228 مراسلہ میں 6,947 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
بُری بات ۔۔۔ اچھے بچے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی خبریں بچوں کیلئے مناسب نہیں اس سے بچوں پر بُرا اثر پڑتا ہے
ایسے کام جاسوسوں کو ہی زیب دیتے ہیں
اچھا آئندہ نہیں کہوں گا آپ کسی کو بتائیے گا مت۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 11:02 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے لگتا ہے کہ بھارتی فلموں نے ہمارے نوجوانوں کے دماغ پر کچھ زیادہ ہی اثر ڈال دیا ہے ۔
عاشق تھا کہ ڈرامے باز تھا۔ کمبخت
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (12-04-11), مرزا عامر (12-04-11), عبدالقدوس (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 11:07 AM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,504
شکریہ: 5,869
3,228 مراسلہ میں 6,947 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
مجھے لگتا ہے کہ بھارتی فلموں نے ہمارے نوجوانوں کے دماغ پر کچھ زیادہ ہی اثر ڈال دیا ہے ۔
عاشق تھا کہ ڈرامے باز تھا۔ کمبخت
بری بات ہے
آپ اس کا حل بھی دیں نہ
اگر آپ ہوتے ایسی صورت میں تو آپ کیا کرتے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 11:22 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار جب بھی تم سوال کرتے ہو تو اس کے فوراً بعد میری نظر "دستخط میں ترمیم" پر پڑ جاتی ہے۔
اللہ کا نام مانو یا تو سوال نہیں کرو یا پھر دستخط میں ترمیم کر ہی ڈالو
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (12-04-11), ننھا بچہ (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 11:25 AM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,291
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس نے کوئی غلط کام تو نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا گر وہ اس کو اٹھا کر لے جاتا تو تب غلط ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب یہاں پیار کرنے کابھی حق نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (12-04-11), حیدر (12-04-11), عبدالقدوس (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 11:30 AM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,504
شکریہ: 5,869
3,228 مراسلہ میں 6,947 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ ہُو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 11:30 AM   #14
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاسوس مراسلہ دیکھیں
بعد میں لڑکی کے بھائیوں سے چھترول لازمی ہوئی ہوگی عاشق صاحب کی
محبت اندھی ہوتی ہوتی ہے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ لڑکی اور اسکے
بھائی بھی اندھے ہونگے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 11:37 AM   #15
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,504
شکریہ: 5,869
3,228 مراسلہ میں 6,947 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یار جب بھی تم سوال کرتے ہو تو اس کے فوراً بعد میری نظر "دستخط میں ترمیم" پر پڑ جاتی ہے۔
اللہ کا نام مانو یا تو سوال نہیں کرو یا پھر دستخط میں ترمیم کر ہی ڈالو
آپ جواب دیں میں تب تک ترمیم کرتا ہوں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-04-11)
جواب

Tags
ہوتا, ہے،, کیلئے, گلی, گرفتار, پکڑ, پیر, پولیس, لڑکی, نوجوان, محبوبہ, مدد, آباد, اپنے, ایسا, اسے, حوالے, حافظ, دی, دوست, شہر, علاقہ, عادل, عاشق, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک میں نئے ارب پتیوں کا اضافہ: ملک میں خوشحالی کی نئی لہر حیدر سیاست 3 27-02-10 08:46 PM
اتر گیا تن نازک سے پتیوں کا لباس خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 10-04-09 12:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger