واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حامدکرزئی کی طالبان کوپکڑنے کیلئے افغان فورسزپاکستان بھیجنے کی دھمکی کابل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-06-08, 08:11 PM   #1
حامدکرزئی کی طالبان کوپکڑنے کیلئے افغان فورسزپاکستان بھیجنے کی دھمکی کابل
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 15-06-08, 08:11 PM

حامدکرزئی کی طالبان کوپکڑنے کیلئے افغان فورسزپاکستان بھیجنے کی دھمکی کابل. . . . افغانستان کے صدرحامدکرزئی نے طالبان رہ نماؤں کی گرفتاری کے لیے افغان فورسزپاکستان بھیجنے کی دھمکی دے دی ہے۔کابل میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر کا کہنا تھا کہ افغان فورسز کو اپنا دفاع کرنے کا مکمل حق حاصل ہے اور اگر سرحد پار سے دہشت گرد افغانستان میں داخل ہو کر یہاں کے لوگوں کو نشانہ بنارہے ہوں تو ایسی صورت میں افغان فورسز کو بھی منہ توڑ جواب دینا ہوگا۔حامد کرزئی نے پریس کانفرنس میں بیت اللہ محسود کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ افغان فورسز پاکستان میں انہیں ڈھونڈنکالیں گی اور ان کے گھر میں گھس کر انہیں ختم کردیا جائے گا۔افغان صدر نے کہا کہ ملا عمر بھی مقامی فورسز سے زیادہ دیر محفوظ نہیں رہ سکتا۔واضح رہے کہ افغان صدرحامد کرزئی کی جانب سے سرحد پارکارروائی کا یہ پہلا بیان ہے جبکہ اس سے قبل وہ بین الاقوامی برادری سے اس قسم کی کارروائیوں کی اپیل کرتے رہے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 278
Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, مکمل, اللہ, جواب, طالبان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غیور پاکستانی نے بچی کے عوض ایک لاکھ روپے کی پیشکش ٹھکرادی جاویداسد خبریں 15 26-10-10 07:16 AM
پیاز پھر 20روپے کلو ہوگیا جاویداسد خبریں 3 22-09-10 09:59 PM
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:46 PM
بلوچستان اسمبلی:71 ارب 19 کروڑ روپے کا ٹیکس فر ی خسارے کا بجٹ پیش کوئٹہ (ج عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:43 PM
بچھیا اور بکرے کے گوشت میں بالترتیب10 اور20 روپے کا اضافہ عبدالقدوس خبریں 0 05-02-08 09:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger