واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حبیب بنک اے جی زیورچ کے اعزازی چیئرمین حیدر ایم حبیب انتقال کرگئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-05-11, 11:55 AM   #1
حبیب بنک اے جی زیورچ کے اعزازی چیئرمین حیدر ایم حبیب انتقال کرگئے
ذوالفقار علی ذوالفقار علی آف لائن ہے 06-05-11, 11:55 AM

لندن (پ ر) حبیب بینک اے جی زیورچ کے اعزازی چیئرمین حیدر ایم حبیب بدھ کو انتقال کر گئے ان کی عمر 81 برس تھی۔ وہ 1930ء میں بمبئی میں پیدا ہوئے تھے۔ 1959ء سے 1970ء تک حبیب بینک لمیٹڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر رہے انہوں نے 1967ء میں حبیب بینک اے جی زیورچ قائم کیا۔ 1967ء سے 1974ء تک اس بینک کے چیئرمین رہے۔ 2009ء سے اس بینک کے اعزازی چیئرمین چلے آ رہے تھے ان کو جمعہ کے روز کراچی میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
جنگ
__________________
لا فتی الا علیّ لا سیف الاّ ذوالفقار

 
ذوالفقار علی's Avatar
ذوالفقار علی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 136
Reply With Quote
جواب

Tags
کیا۔, کرگئے, کراچی, پیدا, ڈائریکٹر, قائم, لندن, لمیٹڈ, چیئرمین, انہوں, انتقال, اعزازی, بینک, بنک, بدھ, برس, تھی۔, تھے۔, جمعہ, جائے, حیدر, حبیب, خاک, روز, سپرد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زیوات کا استعما ل اور فوائد زارا فیشن اور بیوٹی ٹپس 6 16-06-11 08:24 PM
قانون توہین رسالت پرنیا حملہ .....اصل عزائم کیا ہیں۔از؛ محمد احمد ترازی آبی ٹوکول عمومی بحث 36 10-12-10 10:41 PM
ٹیم اراکین کو اعزازی کارڈ دیے جائیں ماموں نعمان کا تجاویز اور شکایات 121 28-08-10 08:55 PM
زیڈان کی ٹکر فیصل ناصر عمومی بحث 8 06-03-10 07:26 PM
زیورات محمدعدنان فیشن اور بیوٹی ٹپس 10 22-04-08 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger