واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حبیب بینک کے خریدار نے اسی بینک سے قرضہ بھی حاصل کیا ہوا تھا، سپریم کورٹ میں متفرق درخواست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-11, 05:21 AM   #1
حبیب بینک کے خریدار نے اسی بینک سے قرضہ بھی حاصل کیا ہوا تھا، سپریم کورٹ میں متفرق درخواست
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 15-09-11, 05:21 AM

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ حبیب بینک لمیٹڈ کی خریداری کے وقت اس کے خریدار نے حبیب بینک سے ہی قرضہ حاصل کیا اور بینک کو بھی خرید لیا۔ فاضل عدالت میں ڈاکٹر اختر حسن خان نے ایڈووکیٹ محمد اکرام چوہدری کے ذریعے قبل ازیں ایک آئینی پٹیشن دائر کی تھی جس میں حبیب بینک کی نجکاری کو چیلنج کیا گیا تھا جس کی عدالت نے متعدد مواقع پر سماعت بھی کی، تاہم درخواست گزار نے مزید حقائق سامنے آنے پر متفرق درخواست دائر کی ہے جس میں عدالت کو بتایا گیا ہے کہ جواب گزار آغا خان فنڈز فار ڈویلپمنٹ نے حبیب بینک کی خریداری کی لیکن جب آغا خان فنڈز فار ڈویلپمنٹ نے حبیب بینک کو خریدا اور کامیاب بولی دہندہ قرار پائے تو اس وقت اس خریدار نے سرینا ہوٹل کے نام پر حبیب بینک سے قرضہ بھی حاصل کیا ہوا تھا۔ قرضے کی یہ معلومات نہ صرف خریدار کے پاس تھی بلکہ یہ چیئرمین پراﺅیٹائزیشن کمیشن اور دیگر کے علم میں بھی تھا اور حکومت نے جان بوجھ کر اس معلومات کو عدالت سے چھپایا، جو کہ خریدار کی نااہلی کا سب سے اہم جواز تھا، یہ ایک مسلمہ اصول ہے کہ قرضہ لینے والا بولی میں حصہ نہیں لے سکتا۔ درخواست گزار نے عدالت سے یہ استدعا کی ہے کہ وہ حکومت اور خریدار کو یہ ہدایت کرے کہ وہ حبیب بینک سے حاصل کیا جانے والے قرضے کی معلومات اور اس کی دستاویزات عدالت کو فراہم کرے تاکہ انصاف کے عمل کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جاسکے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 163
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-09-11), اویسی (15-09-11), احمد نذیر (15-09-11), شمشاد احمد (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 06:17 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاباش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاكستا ن۔۔۔ تو سب كچھ برداشت كر جاتا ہے۔۔۔ اللہ تجھے سلامت ركھے۔۔۔ آمين
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (16-09-11), نیلم خان (15-09-11), اویسی (15-09-11), احمد نذیر (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 07:12 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
شاباش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاكستا ن۔۔۔ تو سب كچھ برداشت كر جاتا ہے۔۔۔ اللہ تجھے سلامت ركھے۔۔۔ آمين
آمین ثم آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (15-09-11), شمشاد احمد (15-09-11)
جواب

Tags
کورٹ, کرے, کرتے, گزار, وقت, لیا۔, لے, نام, محمد, معلومات, اسلام, اصول, بوجھ, جواب, جانے, حکومت, حسن, حصہ, خان, درخواست, سپریم, سامنے, علم, عدالت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکا پی سی اواور ایمرجنسی کے نفاذ سے مطمئن نہیں تھا: وکی لیکس گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:46 AM
پی پی اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججوں پر تنقید، سیاسی طوفان بپا کرنیکا الزام گلاب خان خبریں 0 26-09-10 03:33 AM
شعیب اختر کا ڈانس، پی سی بی کی ہائیکورٹ میں درخواست champion_pakistani کرکٹ 1 19-11-08 07:49 PM
سانحہ کار ساز،بینظیر کے گر د متعین رضاکاروں کو چیک نہیں کر نے دیا گیا تھا،تحقیقاتی ٹر یبونل میں ایس ایس پی اسپشل بر انچ کا بیان ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:16 AM
پی سی بی کاآئین،چےئرمین کاکردار محدود،اختیارات گورننگ بورڈکے سپرد خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger