|
حب:اوتل میں پولیس اہلکار کی فائرنگ،2بہنیں اور بھانجا ہلاک

13-04-08, 08:24 AM
حب:اوتل میں پولیس اہلکار کی فائرنگ،2بہنیں اور بھانجا ہلاک
حب..........جنگ نیوز.............حب کے قریبی علاقے میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنی2بہنوں سمیت3افراد کو ہلاک کردیا۔ذرائع کے مطابق اتوار کے روز اوتل کے علاقے میں ایک پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنی دوبہنوں اور بھانجے کو ہلاک کردیا۔ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔تاہم واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|