واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حجاج کے روپ میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-10-10, 11:51 PM   #1
حجاج کے روپ میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش
قاسم شاہ قاسم شاہ آن لائن ہے 31-10-10, 11:51 PM

خبر ہے کہ پشاور ایئرپورٹ پر حجاج کے روپ میں ہیروئین سمگل کرتے ہوئے آٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا جن میں سے دو پٹھان جب کہ چھ کا تعلق پنجاب سے ہے۔ دو ایئر پورٹ پر گرفتار ہوئے اوراور چھ کو جہاز سے اتارا گیا ۔ یہ بھی بتایا گیا کی ہیروئین انہوں نے پیٹ میں کیپسول کے ذریعے چھپا رکھی تھی تصویر میں ان کے سر بھی حجاج کیطرح گنجے تھے ۔ ان کی قسمت اچھی تھی کہ یہاں گرفتا ہوئے ورنہ سعودیہ میں گرفتار ہوتے تو سر قلم ہوجاتے ۔ملک کی پوری دنیا میں بدنامی ہوئی ۔ہائے افسوس
__________________
ہم ہار کے بھی جیت گئے۔ اور وہ جیت کے بھی ہار گئے۔

قاسم شاہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
شکریہ: 82
308 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 102
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-11-10), پاکستانی (31-10-10)
جواب

Tags
ہوتے, ہے۔, کوشش, کرتے, گرفتار, پیٹ, پوری, پنجاب, پشاور, قلم, قسمت, آٹھ, افراد, افسوس, ایئرپورٹ, اچھی, تعلق, تصویر, جہاز, جن, خبر, دنیا, ذریعے, روپ, سعودیہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دلکش خاتون کے روپ میں وائرس کنعان کمپیوٹر کی باتیں 0 12-02-10 05:16 PM
یادوں کے روپ میں سیپ شاعری اور مصوری 1 25-12-08 05:56 PM
ہمارا گروپ اصلاحاتی گروپ کہلائے گا،(ق) لیگ کے30 ارکان کی حمایت حاصل ہے،کشم عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:05 AM
دفاعی چیمپئن امریکا کو ڈیوس کپ کے ورلڈ گروپ کوارٹر فائنل میں برتری عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM
فلم گجنی میں عامر خان کا نیا روپ عبدالقدوس فلمی دنیا 0 26-10-07 06:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger