| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 357
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میں نے ایک خبر پڑھی تھی پاکستان میں حاجی کیمپوں کے بارے میں کہ پاکستانی گورنمنٹ ان سے سوائن فلو کے ٹیکے بھی لگوا رہی ھے اور اس کی فیس بھی بہت بھاری لے رہی ھے۔ میرا ایک دوست پچھلے دنوں عمرہ کر کے آیا تھا تو اس نے بتایا تھا کہ اس نے ماسک نہیں لگایا تھا وہ اس لئے کہ اللہ کے گھر آئے ہیں اور منہ پر ماسک پہن کر عمرہ کریں یہ کیسے ہو سکتا ھے۔ ایک دوست حج کرنے جا رہا ھے اس نے کہا ھے کہ انگلینڈ میں سوائن فلو کا ٹیکہ نہیں لگ رہا۔ پاکستان کی گورنمنٹ لگتا ھے حاجیوں سے سوائن فلو کے ٹیکہ کے نام پر بھی پیسے ہی بٹور رہی ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (06-11-09) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سعودی عرب والوں کے کسی بھی بات کو جائز قرار دے دینے سے اگر کوئی چیز جائز ہو جاتی ھے تو پھر ہر کوئی جو بھی کام کر رہا ھے وہ جائز ہی ہو گا کیا
وہ ایک لطیفہ آپ نے سنا ہو گا کہ ایک بندہ حج کرنے جاتا ھے اور وہاں پر بیمار پڑھ جاتا ھے اور وہ پاکستان میں اپنی والدہ کو فون کر کے کہتا ھے کہ اماں جی وہ فلانے والے دربار میں جا کر ایک دیگ چاولوں کی غریبوں میں بانٹ دینا اور دربار میں میری صحت یابہ کی دعا بھی کرنا۔ اس کے پہلے بھی بڑی بڑی بیماریوں نے جنم لیا تھا مگر کسی نے بھی حج اور عمرہ کے درمیان ایسی کوئی تدبیر کو جائز قرار نہیں دیا تھا مگر اب ایسا کیا موت تو آنی ھے مگر یہ کون سی احتیاط ھے جو نظام ہی بدل دے۔ چلو چلو رائے وند چلو |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (06-11-09) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ ہارون بھائی۔۔۔کیا زمانہ آگیا کہ لوگ حجر اسود کو بھی نہیں چھو سکتے
|
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (07-11-09) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرض, پاکستان, وزیراعظم, قرآن, قرآنی, نظر, مکہ, ممکن, متوقع, مسائل, مسجد, آج, انتباہ, انسان, احتجاج, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, خواتین, خبر, راستہ, صحابی, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سوائن فلو لاہور میں; علاج اور احتیاطی تدابیر | گوہر | خبریں | 0 | 21-12-09 12:50 AM |
| سود کھانے والے لوگ نہیں کھڑے ہوسکیں گے مگر جیسے وہ شخص اٹھا ہو جس کو شیطان نے چھو کرپاگل کردیا ہو | فاروق سرورخان | اسلام اور عصر حاضر | 0 | 09-10-08 09:25 AM |
| برسات کے موسم میں کھانے پینے میں احتیاط کی ہدایت | Real_Light | شعبہ طب | 0 | 01-08-08 02:05 PM |
| ’موسمی تغیر سورج سے جڑا نہیں | محمدعدنان | خبریں | 0 | 04-04-08 05:56 AM |
| طلعت علی تاحال صحتیاب نہیں ہوسکے | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 03-12-07 03:06 PM |