| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 232
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-11-10), پاکستانی (04-11-10), ھارون اعظم (05-11-10), یاسر عمران مرزا (04-11-10), محمدخلیل (04-11-10), مرزا عامر (05-11-10), حیدر (04-11-10), رضی (04-11-10), عبدالقدوس (04-11-10) |
|
|
#2 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-11-10), فیصل ناصر (04-11-10), ھارون اعظم (05-11-10), یاسر عمران مرزا (04-11-10), مرزا عامر (05-11-10), رضی (04-11-10), عبداللہ آدم (25-11-10) |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 6
کمائي: 452
شکریہ: 3
4 مراسلہ میں 19 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج کوئی ٹی وی پر بٹھا چیخ رہا تھا
یہ خط جعلی ہے یہ ہمارے خلاف سازش ہے ہم جمہوری ہیں عوام ہمارے ساتھ ہے بچہ جمہورا کہیں کا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,752
شکریہ: 82
308 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کاظمی صاحب پیر بھی ہیں اور اپنےآپ کو علامہ بھی کہتے ہیں ان کی وزارت میں یہ سب کچھ ۔ سعودی شہزادے کو کیا پڑی تھی کہ وہ چیف کو خط لکھے یہ پاکستان کے ساتھ اس نے ہمدردی کی کہ عوام کو بتا دیا جائے کہ حج کے نام پے کتنا فراڈ کرتے ہیں
__________________
ہم ہار کے بھی جیت گئے۔ اور وہ جیت کے بھی ہار گئے۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خبردار۔۔۔۔!
آپ لوگوں کے خلاف بھی ہتک عزت کا دعویٰ دائر ہو سکتا ہے ۔۔ جس کا اظہار وزیر مذہبی امور نے کل اپنی پریس کانفرنس میں کیا ۔۔ اقتباس:
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ Last edited by ARHAM; 05-11-10 at 10:21 AM. |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خط کے جعلی اور اصلی ہونے سے قطع نظر
یہ اعتراض ٹھیک ہے کہ سعودی شہزادے نے خط براہ راست چیف جسٹس آف پاکستان کو کیوں بھجوایا اس ضمن میں ۔۔۔۔سعودی وزارت خارجہ کو پاکستانی وزارت خارجہ سے رابطہ کرنا چاہیئے تھا اس لحاظ سے دیکھا جائے تو خط جعلی ہو سکتا ہے ۔۔۔جس کی تحقیقات کرنا ضروری ہے لیکن اصل مسئلہ خط کے جعلی یا اصلی ہونے کا نہیں اس میں لگائے گئے الزامات کا ہے یہ ایسے الزامات ہیں کہ ہر سال حج کے موقع پر عازمین کو ان مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔۔۔ جنہیں بے بنیاد نہیں کہا جاسکتا پچھلے سال بھی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ عازمین کو اتنی زیادہ سہولیات بھی نہیں پہنچائی گئیں ۔۔۔۔جتنا انھیں لوٹا گیا یہ ہر سال ہی ہوتا ہے ۔۔۔۔ اس لیے پاکستان کا امیج سعودیہ میں حد سے زیادہ خراب ہے ۔۔ حکومت بے کار کی راگنی گانے کے بجائے ۔۔۔ اس بات کی تحقیقات کرے کہ آیا الزمات درست ہیں یا نہیں اور اس کا علم تحقیقات کے بغیر بھی ہماری وزارت مذہبی امور کو خوب ہوگا ۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (05-11-10), مرزا عامر (05-11-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اس خط کی تحقیق کے بغیر اس کو درست سمجھنا مناسب نہیں ہوگا۔ رہی بات بے قاعدگیوں کی، تو اس سلسلے میں حکومت وقت سے توقع نہیں کہ تحقیقات کرے۔ باقی کونسے کام شفاف انداز سے ہورہے ہیں؟؟ جو اس پر واویلا ہو۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی ہم واویلا ہی مچا سکتے ہیں اور کیا کر سکتےے ہیں کم از کم یہی کام کر لیں ۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (05-11-10), مرزا عامر (05-11-10) |
|
|
#12 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
درست طریقہ یہ ہے کہ ان ساری باتوں کو قوم نوٹ کرے اور اگلے انتخابات میں بدعنوان، کرپٹ اور جاہل امیدواروں کو نکال باہر کرے۔ |
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (05-11-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خط اصلی تھا یا نقلی اس بات سے قطع نظر یہ جاننا ضروری ہے کہ خط چیف جسٹس تک پہنچا کیسے ؟ پاکستان میں پوسٹ کا نظام تو اپنے زوال کی بلندیوں پر ہے۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (05-11-10), عبداللہ آدم (25-11-10) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کورٹ, کلومیٹر, یا, وزیر, چیف جسٹس پاکستان, نیوز, نام, مسلمانوں, اللہ, اسلام, اصلی, بے, تحریر, ثبوت, جواب, جائے, سپریم, طلب, عازمین, عبدالعزیز, عدالت, عرب, غریب, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چیف جسٹس پنجاب کا پہلا از خود نوٹس | قاسم شاہ | خبریں | 1 | 13-12-10 10:50 PM |
| پنجاب اسمبلی کے باہر طلباءتشدد پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا پہلا ازخود نوٹس | جاویداسد | خبریں | 0 | 09-12-10 05:11 PM |
| چیف جسٹس نوٹس لے | عدنان دانی | خبریں | 0 | 14-09-10 07:13 PM |
| ججوں کی تقرری پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس | راجہ اکرام | خبریں | 8 | 14-02-10 09:51 AM |
| سعودی سفیر کی معزول چیف جسٹس سے ملاقات،حج کی دعوت:حکومت نے نظر بند کررکھاہے نکلنا ممکن نہیں،جسٹس افتخار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 07:20 AM |