واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حج انتظا مات کی بد عنو انیوں میں وزیر اعظم سے مذہبی امورکے وزیر تک سب شامل ہیں:مو لانا صا لح شاہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-11-10, 10:54 AM   #1
حج انتظا مات کی بد عنو انیوں میں وزیر اعظم سے مذہبی امورکے وزیر تک سب شامل ہیں:مو لانا صا لح شاہ
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 16-11-10, 10:54 AM

16 نومبر 2010
اسلا م آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی بر ائے مذہبی امور کے چیئر مین سینیٹر مولا نا صا لح شا ہ نے دعو یٰ کیا ہے کہ حج انتظامات میں ہونےوالی بد عنوانیوں کی ذمہ دار وزارت مذہبی امور ہے اور وزیر اعظم بھی اس میںشریک ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ جب پا رلیمانی کمیٹی تحقیقات کر رہی تھی تو اس وقت ان سمیت ممبر ان کو کر ڑوںروپے رشوت کی پیشکش کی گئی تھی جس کو ٹھکر ا دیا گیا ۔جیونیو ز کے پر وگرام "جر گہ "میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں ایک ایسا مکا ن ملا جو پانچ ہزار حا جیو ں کے لیے لیا گیا تھا اس کا ایڈوانس ستر لاکھ ادا کیا گیا تھا حا لا نکہ حقیقت میں اس مکا ن کی قیمت اتنی نہیں تھی ۔ انہوں نے کہا حج انتظاما ت میں گھپلوں کی رپورٹ وزیر اعظم کو بھی فراہم کر دی تھی تا ہم انہوں نے اس پر سخت ایکشن نہ لیا ۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 137
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-11-10), فیصل ناصر (16-11-10), عامرشہزاد (16-11-10)
پرانا 16-11-10, 12:15 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مذہبی لوگ ہیں‌، خُرد بُرد کرنے سے پہلے کوئی حیلہ تراش لیا ہوگا!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-11-10, 12:34 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,109
شکریہ: 1,155
6,268 مراسلہ میں 14,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صحیح کہا شاہد بھائی نے
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-11-10)
پرانا 16-11-10, 12:39 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آجکے خواص کو حیلے کی ضرورت نہیں ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-11-10)
جواب

Tags
color, فراہم, کہنا, کرتے, گئی, ڈیسک, وقت, وزیر, قیمت, لیا, ملا, ممبر, مذہبی, آباد, ایسا, اتنی, ادا, اعظم, تا, جر, حقیقت, حا, حج, ذمہ, شاہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات 13 روز تک وزیراعظم ہاﺅس میں کیوں پڑی رہیں؟ گلاب خان خبریں 0 19-02-11 06:50 AM
وزیراعظم نے اجلاس میں اپنی کئی سنگین غلطیوں کا اعتراف کر لیا گلاب خان خبریں 0 19-09-10 03:56 AM
بیت اللہ محسود نے وزیرستان اور دیگر علاقوں میں اشتعال انگیز کارروائیوں پر عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:51 PM
سند ھ پبلک سروس کمیشن میں تقر ریوں کا اختیار گورنر سے وزیر اعلیٰ کو منتقل عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:14 AM
جنوبی وزیرستان میں غیر ملکیوں کے خلاف مسلح لشکر کی کارروائی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 09:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger