واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حج پر القاعدہ کے حملے خارج ازامکان نہیں :سعودی عرب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-10, 01:23 PM   #1
حج پر القاعدہ کے حملے خارج ازامکان نہیں :سعودی عرب
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 11-11-10, 01:23 PM

11 نومبر 2010
مکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزاد نائف بن عبدالعزیز نے کہاہے کہ حج کے مبارک موقع پر القاعدہ کی جانب سے حملہ خارج از امکان قرارنہیں دیا جا سکتا۔ یہ بات وزیر داخلہ نے مکہ میں حج کی تیاریوں کے سلسلے میں سیکیورٹی فورسز اور سول ڈیفنس کے رضاکاروں کی پریڈ کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت میں کہی ۔ انہوں نے کہاالقاعدہ پر بھروسہ نہیں کیاجا سکتا اور حج کے مبارک موقع پر بھی القاعدہ کی جانب سے حملوں کا امکان رد نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہاکہ سعودی عرب ایسے کسی بھی حملے کا مقابلہ کرنے اور اسے ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 255
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-11-10, 01:29 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر ان کا خیال اس طرف نہیں‌گیا تب بھی انہیں آئیڈیا دو، کہ آؤ جی حج پر بھی حملہ کرو۔ اگر دفاع کی صلاحیت ہے تو وہ آپکے اندر ہے، اس کے لیے پبلک بیان دینے کی کیا ضرورت ہے ؟

ہو سکتا ہے کوئی دوسرا گروپ ہی شرارت کر دے اور الزام القاعدہ کے سر، اور القاعدہ والے بھی اپنی دہشت برقرار رکھنے کے لیے ہر کیے ہوے اور نہ کیےہوے حملے کی ذمہ داری لے لیتی ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10), احمد بلال (11-11-10), عامرشہزاد (11-11-10), عبداللہ آدم (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 03:28 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قرين قياس يہي ہے كہ دوسرا يا تيسرا ہاتھ ہي رنگ دكھائے گا۔۔۔۔۔‌اور رہي بات حملہ كے قبول كرنے كي تو بس اس كي حقيقيت اتني سي خوتي ہے‌كہ الجزيرہ يا كسي اور كو ايك لفافہ ملے گا جس ميں ايك آڈيو يا ويڈو بيان ہو گا۔۔۔۔ اور بس ساري دنيا شروع ہو جائے‌گي۔۔۔۔۔

ميرے علم ميں تو ابھي تك القاعدہ كے كسي ذمہ دار نے مصدقہ طور پر 9/11 كي ذمہ داري بھي قبول نہيں‌كي ہے۔۔۔۔۔ اگر كسي ساتھي كے علم ميں ہے تو مجھے بھي بتائے۔۔۔۔ كيوں كہ ميں عموما خبروں وغيرہ سے دور ہي رہتا ہوں۔۔۔۔‌اس لئے ميرے سورسز چلتے پھرتے ملنے والے اخبار يا كسي فورم پر جمع شدہ خبريں ہي ہوتي ہيں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-11-10), یاسر عمران مرزا (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10), احمد بلال (11-11-10), عامرشہزاد (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 05:25 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,906
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب ہمیشہ گیم چلتی ہے۔۔ ایسی گیم کہ کھیلنے والے کو کھیلنے کے بعد بھی پتا نہیں چلتا کہ یہ سب میں نے کیا؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (11-11-10), عامرشہزاد (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 08:24 PM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,032
کمائي: 100,019
شکریہ: 24,010
4,989 مراسلہ میں 14,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسامہ کی ان لڑکوں کے مکمل تعریف اور تعارف کی ویڈیوز موجود ہیں............!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-11-10, 09:07 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قطع نظر ان ویڈیوز کی اصلیت کے۔۔۔۔۔۔۔۔‌ان میں صرف ان کی بہادری اور شجاعت کی تعریف کی گئی ہے۔۔۔۔۔ اس سے میرا خیال ہے کسی کو انکار نہیں ہے۔۔۔۔۔لیکن اس میں یہ اقرار تو نہیں کہ یہ بہادر شیر جوان القاعدہ نے بھیجے تھے یا یہ مشن القاعدہ یا اسامہ کا تھا۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, پریڈ, ڈیسک, وزیر, چیت, ناکام, موقع, مقابلہ, مبارک, از, اسے, جانب, حملہ, حملوں, حملے, حج, رکھتا, رد, سیکیورٹی, سعودی, شہزاد, عبدالعزیز, عرب, صلاحیت, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی خاندان ’جن‘ کے خلاف عدالت میں حیدر کائنات کے راز 36 18-06-11 11:13 AM
سعودی عرب میں ملکہ حسن اخلاق کا مقابلہ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 11 08-06-11 12:28 PM
مُک شُک جانا ایں ۔۔۔۔۔ انور مسعود Ajmal Anjum پنجابی چوپال 3 05-06-11 01:59 PM
سعودی خاندان ’جن‘ کے خلاف عدالت میں wajee دلچسپ اور عجیب 2 05-08-09 02:02 AM
سعودی عرب میں فلمی میلہ تفسیر حیدر فلمی دنیا 0 27-07-08 03:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger