واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حرمين شريفين كے مستقبل كے توسيع منصوبوں كے بارے ميں اپ ديٹس كيا ہيں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-11, 01:19 AM   #1
حرمين شريفين كے مستقبل كے توسيع منصوبوں كے بارے ميں اپ ديٹس كيا ہيں۔
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 26-08-11, 01:19 AM

حرمين شريفين كے مستقبل كے توسيع منصوبوں كے حوالے سے گذشتہ كچھ عرصے سے سنتے آ رہے ہيں۔ اور اس حوالے سے بعض ماڈل بھي نٹ پر دستياب ہيں۔۔
پوچھنا يہ ہے كہ ان ماڈلز يا مستقبل كے ان منصوبوں كي واقعي صورتحال كيا ہے۔
مجھے جو ان ماڈل يا مستقبل كے منصوبوں ميں عجيب چيز يہ لگي ہے كہ كعبہ بشمول مسحد حرام اور مسجد نبوي صلي اللہ عليہ والہ وسلم عمارتوں ميں گھر كر بالكل ثانوي سے لگ رہے ہيں۔۔۔۔ آپ حضرات كيا كہتے ہيں۔۔۔۔
اس حوالے سے اگر اپ ڈيٹس كسي كے پاس ہيں تو ضرور بتائے۔۔۔

شكريہ۔




__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 255
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
Ferozi (03-09-11), shafresha (26-08-11), فرحان دانش (26-08-11), کنعان (27-08-11), پاکستانی (26-08-11), احمد نذیر (26-08-11), رضی (10-09-11), عامرشہزاد (27-08-11)
پرانا 26-08-11, 02:43 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسجد حرام كا فضاء سے ايك خوبصورت منظر
Name:  MIDOMAS2015600.jpg
Views: 66
Size:  55.3 KB
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-08-11), فرحان دانش (26-08-11), پاکستانی (26-08-11), احمد نذیر (26-08-11), رضی (10-09-11), عبدالقدوس (27-08-11)
پرانا 26-08-11, 03:26 AM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,598
شکریہ: 10,318
3,106 مراسلہ میں 7,464 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاءاللہ اللہ تبارک و تعالٰی ہر ایک اپنے پیارے گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔ آمین

والسلام
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
Ferozi (03-09-11), کنعان (27-08-11), شمشاد احمد (26-08-11)
پرانا 26-08-11, 10:03 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,768
کمائي: 26,346
شکریہ: 922
1,270 مراسلہ میں 2,896 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس معاملے میں یاسر بھائی بہتر طورپر بتا سکتے ہیں کیونکہ وہ سعودی عرب میں ہوتے ہیں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (26-08-11)
پرانا 26-08-11, 11:48 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ياسر بھائي حاضر ہوں ں ں ں ں ں ں ں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-11, 08:44 PM   #6
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جدہ (آئی این پی) خادم حرمین شریفین شاہ عبد اللہ رواں ماہ مسجد الحرام کو شمال اور شمال مغربی کی جانب 3 لاکھ مربع میٹر تک توسیع دینے کیلئے تعمیراتی کام کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ یہ مسجد کی سب سے بڑی توسیع ہو گی جسے شاہ عبداللہ توسیعی پروجیکٹ کا نام دیا گیا ہے۔مسجد کی موجودہ عمارت میں باب فتح اور باب عمرہ کے بالمقابل واقع محلہ الشامیہ ا ور الشبیکہ میں اربوں ریال معاوضہ ادا کر کے حاصل کی جانے والی ہزاروں عمارتوں کومسمار کر کے زمین ہموار کرنے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔اس توسیع کے نتیجے میں دنیا کی سب سے بڑی مسجد کے اندر مزید 5 لاکھ افراد کے نماز ادا کرنے کی گنجائش پیدا ہو جائے گی جبکہ اس کے ساتھ تعمیرکیے جانے والے صحن میں اڑھائی لاکھ نمازی عبادت کر سکیں گے۔اس طرح مجموعی طور پر ساڑھے 7 لاکھ نمازیوں کو سہولت حاصل ہو گی۔منصوبے کے تحت مسجد کی شمالی جانب 380 میٹرچوڑائی میں نیا بلاک تعمیر کر کے اسے مرکزی عمارت کے ساتھ ملحق کر دیا جائے گا۔ اس کے اوپر3 گنبد اور 2 نئے مینار تعمیر کیے جائیں گے۔نئے بلاک میں تہہ خانہ ، گراؤنڈ فلور ، فرسٹ فلور اور سکینڈ فلور تعمیر کیا جائے گا جو مکمل طور پر ائر کنڈیشنڈ ہو گا ۔ شمالی جانب سے نمازیوں کو مسجد کے صحن میں پہنچانے کیلئے زیر زمین راستے بھی تعمیر کئے جائیں گے ۔نئے بلاک کی تعمیر کا منصوبہ 3 سال میں مکمل ہو گا۔مملکت سعودی عرب کے قیام کے بعد اس کے بانی شاہ عبدا لعزیز بن عبد الرحمن آل سعود نے 1925ءمیں مسجد الحرام میں پہلی مرتبہ توسیع کرائی تھی جبکہ شاہ فہد بن عبد العزیز نے 1989ءمیںمسجد الحرام کی عمارت کی موجودہ شکل کے مطابق توسیع کا کام شروع کرایا تھا جس کی تکمیل پر مسجد میں نماز ادا کرنے کی جگہ کا رقبہ ایک لاکھ52ہزار مربع میٹر سے بڑھا کر 3 لاکھ 56ہزار مربع میٹر کر دیا گیا تھا۔

جسارت 2011-08-13






__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

Last edited by shafresha; 26-08-11 at 08:46 PM.
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Ferozi (03-09-11), کنعان (27-08-11), یاسر عمران مرزا (04-09-11), محمد یاسرعلی (03-09-11), رضی (10-09-11), شمشاد احمد (27-08-11)
پرانا 26-08-11, 08:56 PM   #7
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس موضوع سے متعلق چند تھریڈز:

تعمیر نوِ حرمین شریفین "عظیم منصوبے"

حرم شریف کی چند پرانی تصاویر!

پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز - shafresha's Album: نقشہ جات حرمین شریفین
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (27-08-11), ننھا بچہ (26-08-11), احمد نذیر (03-09-11), رضی (04-09-11), شمشاد احمد (27-08-11), عامرشہزاد (27-08-11), عبیداللہ عبید (27-08-11)
پرانا 27-08-11, 01:58 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,768
کمائي: 26,346
شکریہ: 922
1,270 مراسلہ میں 2,896 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ شاہ صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (27-08-11)
پرانا 03-09-11, 04:11 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


ِِِِِِِِِِِِِِِِ
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-09-11), رضی (10-09-11)
پرانا 04-09-11, 11:06 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,768
کمائي: 26,346
شکریہ: 922
1,270 مراسلہ میں 2,896 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

1941 میں سیلاب کہاں سے آیا تھا ؟؟ کچھ تفصیل کسی کو معلوم ہے ؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
feature, يہ, گھر, گذشتہ, پاس, كيا, كے, كچھ, والہ, وسلم, نٹ, ميں, منصوبوں, ماڈل, ماڈلز, مستقبل, مسجد, اللہ, بھي, بعض, حوالے, حرام, حضرات, سنتے, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارتي ہمارے سيالكوٹيوں سے‌كم نہيں۔۔ كيا خيال ہے شمشاد احمد خبریں 3 17-08-11 09:20 AM
منگيتر اور اس كے مابين كچھ برے فعل ہوئے ہيں كيا ان كى شادى سے وہ معاف ہو جائيں گے ؟ عبداللہ حیدر ازدواجی زندگی 11 27-12-10 12:32 AM
كيا غير مسلموں كے استعال كردہ برتن دھونے لازمى ہيں ؟ بنت آدم علوم حدیث 0 02-04-10 07:03 PM
آپ كيا كريں گے؟ Atia jamali بچوں کی تعلیم و تربیت 18 11-11-09 02:11 PM
كيا وضوء اور نماز كے ليے صاف جگہ نہ ملنے پر نماز ميں تاخير ہو سكتى ہے ؟ چیتا چالباز مذہبی مسائل اور ان کا حل 0 05-01-09 08:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger