واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حساس ادارے کی عمارت پر حملے کی خبرغلط۔۔دہشت گردوں نے گارڈز کر یرغمال بناکر عمارت پر قبضہ کرلیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-10, 02:44 PM   #1
حساس ادارے کی عمارت پر حملے کی خبرغلط۔۔دہشت گردوں نے گارڈز کر یرغمال بناکر عمارت پر قبضہ کرلیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 28-08-10, 02:44 PM

28 اگست 2010
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے کہا ہے کہ پشاور میں دہشت گردوں کی جانب سے حساس ادارے کی عمارت پر حملے کی خبر درست نہیں بلکہ عمارت میں پہلے سے گرفتارکیے گئے دہشت گردوں نے گارڈز کر یرغمال بناکر عمارت پر قبضہ کر رکھا ہے۔ مختلف ٹی وی چینلز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ عمارت کے باہر سے کسی قسم کا کو ئی حملہ آور عمارت میں داخل نہیں نہیں ہوا اور نہ ہی کسی نے باہر سے انہیں کسی طرح کی جوئی مدد پہنچائی ۔میجر جنرل اطہر عباس نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے محتاط انداز سے کاروائی کرہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ فورسز کی ہر ممکن کوشش ہے کہ یرغمالیوں کو بچا یا جائے۔ادھر پشاور میں صدر جانے والی تمام سڑکوں کو سیل کر دیا گیاہے اور اہل علاقہ کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ سب لوگ اپنے گھروں کے اندر رہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل اطلاعات آرہی تھیں کہ صبح چھ بجے نامعلوم حملہ آوروں نے کینٹ ایریا میں امریکی قونصل خانے کے قریب حساس ادارے کے دفتر میں گھس کر تخریب کاری کی کوشش کی۔ سیکورٹی فورسز نے عمارت کو گھیرے میں لے کر جوابی کارروائی شروع کی جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 107
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-08-10, 07:32 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,242
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں گارڈز کو یرغمال بنا کر قانون نافذ کرنے والے ادارے کی عمارت پر قبضہ کرنے والے گرفتار دہشت گردوں نے سرنڈر کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایاگیاہے کہ دہشت گردوں نے اپنے آپ کو سیکورٹی فورسز کے حوالے کردیا ہے جبکہ ان سے بازیاب کرائے گئے گارڈز خیروعافیت سے ہیں۔ سی سی پی او پشاورنے میڈیا سے گفگتو کرتے ہوئے بتایاکہ آج صبح چھ بجے کے قریب دہشت گردوں نے پشاور میں حساس ادارے عمارت پر قبضہ کر کے دو اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کی تعداد تین سے چار تھی تاہم آپریشن بخیریت مکمل کر لیا گیا ہے۔اس سے قبل نو گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے آپریشن کے دوران صدر جانے والی تمام سڑکوں کو سیل کر دیا گیا اور اہل علاقہ کو ہدایت پنے گھروں کے اندر ررہنے کی ودیات کردی دی گئی ۔ابتدئی طور پر اطلاعات آرہی تھیں کہ صبح چھ بجے نامعلوم حملہ آوروں نے کینٹ ایریا میں امریکی قونصل خانے کے قریب حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کردیا اور اس میں گھس کر تخریب کاری کی کوشش کی اورسیکورٹی فورسز نے تخریب کاروں کو گھیرے میں لے کر جوابی کارروائی شروع کی جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیاتاہم بعد میں یہ اطلاعات افواہیں ثابت ہوئیںجب ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس نے بتایا کہ عمارت پر باہر سے کسی قسم کا کوئی حملہ نہیں ہوا بلکہ زیر حراست سہشت گردوں نے گارڈز کو یرغمال بنا رکھا ہے۔
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوج, ہے۔, کوشش, کرتے, گئی, ٹی, پہلے, پاک, ڈیسک, والی, لوگ, ممکن, مدد, اپنے, انداز, جانے, حملہ, خبر, شروع, علاقہ, عمارت, عباس, صبح, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قدرتی مناظر سے لظف اندوز ہوں میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 106 16-02-11 10:48 PM
حساس اداروں نے 2 روز قبل ہی دہشت گرد حملے کا خطرہ ظاہر کیا تھا گلاب خان خبریں 0 02-09-10 03:30 AM
دکانوں کے بورڈز گلاب خان گپ شپ 4 22-11-09 03:59 PM
یر روز میرے خابوں میں شیراز احمد شاعری اور مصوری 2 15-07-09 12:04 PM
بچوں كے لئے چند ويب سائڈز Atia jamali بچوں کے گیمز 14 17-02-09 10:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger