واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

حضرت امام حسین کی شان میں‌گستاخی ۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-05-10, 08:00 PM   #1
حضرت امام حسین کی شان میں‌گستاخی ۔۔۔۔۔
احمد بلال احمد بلال آف لائن ہے 22-05-10, 08:00 PM

اسلام علیکم
آج مجھے ایک ایس ایم ایس ملا۔۔ ہو بہو نقل کر رہا ہوں۔پلیز کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ سچ ہے یا جھوٹ ؟؟؟

"گوجرانوالہ بورڑ میں 19 مئی 2010 کو ایف اے پارٹ‌ 2 کے تحریک اسلام کے پیپر میں سوال آیا کہ حسین بن علی علیہ السلام نے کب اور کہاں‌بغاوت کی۔(نعوذ باللہ ) ہم فرزندان مولا امام حسین علیہ السلام اس بد ترین یزیدی سازش پہ شدید احتجاج کرتے ہیں اور حسین بن علی علیہ السلام کو باغی کہنے والوں پہ لعنت کرتے ہوئے حکومت سے کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ممکن ہو تو میسج آگے اپنے دوستوں کو بھیجیں۔ "

احمد بلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 239
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
rabab (23-05-10), نیلم خان (26-05-10), اویسی (26-05-10), حیدر (23-05-10), خرم شہزاد خرم (26-05-10), عائشہ صادق (26-05-10), عارف اقبال (26-05-10), عبدالقدوس (23-05-10)
پرانا 22-05-10, 08:04 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,906
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تھریڈ‌ نیک جذبے کے تحت شروع کیا گیا ہے۔ پلیز کسی بھی قسم کی اختلافی بحث سے پرہیز کریں۔ صرف معلوم کرنا ہے کہ پیپر میں سوال کیا تھا؟؟ آیا سچ ہے یا جھوٹ ؟؟ اور کسی اخبار میں یہ خبر کیوں‌نہیں آئی؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
rabab (23-05-10), shafresha (26-05-10), نیلم خان (26-05-10), مرزا عامر (27-06-10), اویسی (26-05-10), حیدر (23-05-10), خرم شہزاد خرم (26-05-10), عائشہ صادق (26-05-10), عارف اقبال (26-05-10)
پرانا 22-05-10, 08:36 PM   #3
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
آج مجھے ایک ایس ایم ایس ملا۔۔ ہو بہو نقل کر رہا ہوں۔پلیز کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ سچ ہے یا جھوٹ ؟؟؟

"گوجرانوالہ بورڑ میں 19 مئی 2010 کو ایف اے پارٹ‌ 2 کے تحریک اسلام کے پیپر میں سوال آیا کہ حسین بن علی علیہ السلام نے کب اور کہاں‌بغاوت کی۔(نعوذ باللہ ) ہم فرزندان مولا امام حسین علیہ السلام اس بد ترین یزیدی سازش پہ شدید احتجاج کرتے ہیں اور حسین بن علی علیہ السلام کو باغی کہنے والوں پہ لعنت کرتے ہوئے حکومت سے کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ممکن ہو تو میسج آگے اپنے دوستوں کو بھیجیں۔ "
احمد بلال صاحب آپ اپنے اس دوست سے جس نے یہ ایس ایم ایس آپ کو بھیجا یہ معلوم کریں کہ جس پیپر میں یہ سوال آیا ھے اس کی اسکین کاپی مل سکتی ھے؟
آپ کی بات ٹھیک ھے اگر واقعی ایسا کیا گیا ھے تو نہاید ہی بڑی گستاخی ھے ،
لیکن یہ بھی یاد رکھیں ایسی بات بغیر تحقیق کئے آگے نشر کرنا بھی غلط ھے،
میں اک بار پھر آپ کو مشورہ دیتا ھوں بھائی کہ ایس ایم ایس بھیجنے والے سے فون کرکے بات کریں اور پیپر کی کاپی مانگیں ،
اس کام کے بغیریہاں بات کو بڑھانا مناسب نہیں ھے،

شکریہ

والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
rabab (23-05-10), کنعان (22-05-10), ھارون اعظم (22-05-10), نیلم خان (26-05-10), محمدعدنان (26-05-10), اویسی (26-05-10), ابن آدم (26-05-10), احمد بلال (22-05-10), حیدر (23-05-10), خرم شہزاد خرم (26-05-10), طاھر (23-05-10), عائشہ صادق (26-05-10), عارف اقبال (26-05-10), عبدالقدوس (23-05-10), عبداللہ آدم (23-05-10)
کمائي نے sahj کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
22-05-10 کنعان ایسی بات بغیر تحقیق کئے آگے نشر کرنا بھی غلط ھے 10
پرانا 22-05-10, 09:21 PM   #4
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
آج مجھے ایک ایس ایم ایس ملا۔۔ ہو بہو نقل کر رہا ہوں۔پلیز کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ سچ ہے یا جھوٹ ؟؟؟

"گوجرانوالہ بورڑ میں 19 مئی 2010 کو ایف اے پارٹ‌ 2 کے تحریک اسلام کے پیپر میں سوال آیا کہ حسین بن علی علیہ السلام نے کب اور کہاں‌بغاوت کی۔(نعوذ باللہ ) ہم فرزندان مولا امام حسین علیہ السلام اس بد ترین یزیدی سازش پہ شدید احتجاج کرتے ہیں اور حسین بن علی علیہ السلام کو باغی کہنے والوں پہ لعنت کرتے ہوئے حکومت سے کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ممکن ہو تو میسج آگے اپنے دوستوں کو بھیجیں۔ "

فیس بک ابھی بند ہے اسی قسم کی گستاخی میں نے فیس بک پربھی دیکھی تو
بک کا نام رشید ابن رشید جس میں یہ گستاخی ہے اس ک علاوہ بھی ایک دو اور مقامات ہیں اس کتاب میں اس قسم کی گستاخی کے
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا
rabab (23-05-10), sahj (26-05-10), ھارون اعظم (22-05-10), نیلم خان (26-05-10), اویسی (26-05-10), احمد بلال (22-05-10), حیدر (23-05-10), خرم شہزاد خرم (26-05-10), عائشہ صادق (26-05-10), عارف اقبال (26-05-10), عبداللہ آدم (17-06-10)
پرانا 22-05-10, 09:56 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,906
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس دوست نے بھی کنفرمیشن کے لئے ایس ایم ایس کیا ہے مجھے۔۔ مجھے خود کنفرم نہیں ہےاسی لئے اس فورم پہ پوچھا ہے کوئی بھائی گوجرانوالہ کا ہو تو ہمیں کنفرم کر کے بتائے۔۔ شاید خلیل بھائی گوجرانوالہ کے ہیں۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
rabab (23-05-10), sahj (26-05-10), نیلم خان (26-05-10), اویسی (26-05-10), حیدر (23-05-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 22-05-10, 10:08 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,291
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میں کھاریاں کا ہوں عدنان بھائی گوجرانوالہ کے ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
sahj (26-05-10), نیلم خان (26-05-10), اویسی (26-05-10), احمد بلال (22-05-10), حیدر (23-05-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 22-05-10, 10:35 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,906
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی ہماری مدد کریں خبر کی تصدیق کے سلسلے میں ۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
rabab (23-05-10), sahj (26-05-10), نیلم خان (26-05-10), اویسی (26-05-10), حیدر (23-05-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 26-05-10, 11:08 AM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,185
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلامُ علیکم بھائیوں مجھے بھی اس طرح کے ایس ایم ایس ملے ہیں اور میں نے اپنے کافی جاننے والوں سے رابطہ کیا ہے ان میں سے کسی نے بھی اسلامک ہسٹری کا پیپر نہیں دیا خیر میں‌کوشش کررہا ہوں اگر کہیں اس پیپر دستیاب ہوجائے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
sahj (26-05-10), نیلم خان (26-05-10), اویسی (26-05-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 26-05-10, 11:15 AM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
السلامُ علیکم بھائیوں مجھے بھی اس طرح کے ایس ایم ایس ملے ہیں اور میں نے اپنے کافی جاننے والوں سے رابطہ کیا ہے ان میں سے کسی نے بھی اسلامک ہسٹری کا پیپر نہیں دیا خیر میں‌کوشش کررہا ہوں اگر کہیں اس پیپر دستیاب ہوجائے
عدنان بھائ ابھی پارٹ ون کے پیپر ہو رہے ہیں آپ براہ کرم اپنے تمام سورس کو بروئے کار لاتے ہوئے اس کی تحقیق کریں اور ھمیں مطلع کریں اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دے آمین
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
sahj (26-05-10), محمدعدنان (26-05-10), اویسی (26-05-10), عائشہ صادق (26-05-10), عارف اقبال (26-05-10)
پرانا 26-05-10, 11:19 AM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,185
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائ ابھی پارٹ ون کے پیپر ہو رہے ہیں آپ براہ کرم اپنے تمام سورس کو بروئے کار لاتے ہوئے اس کی تحقیق کریں اور ھمیں مطلع کریں اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دے آمین
جی آپی ضرور انشاءاللہ اور یہ سوال میرا خیال ہے سیکنڈ ائیر کے پیپر میں آیا ہے خیر میں کوشش کررہا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
sahj (26-05-10), نیلم خان (26-05-10), اویسی (26-05-10), حیدر (17-06-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 26-05-10, 11:50 AM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
جی آپی ضرور انشاءاللہ اور یہ سوال میرا خیال ہے سیکنڈ ائیر کے پیپر میں آیا ہے خیر میں کوشش کررہا ہوں
میں شدت سے آپ کے جواب کا انتظار رہی ہوں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
sahj (26-05-10), shafresha (26-05-10), اویسی (26-05-10), حیدر (17-06-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 26-05-10, 01:07 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 102
کمائي: 1,066
شکریہ: 4,572
101 مراسلہ میں 339 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

استغفراللہ کیا کیا ہو رہا ہے
عائشہ صادق آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عائشہ صادق کا شکریہ ادا کیا
sahj (26-05-10), shafresha (26-05-10), نیلم خان (26-05-10), اویسی (26-05-10), حیدر (17-06-10), عبداللہ آدم (17-06-10)
پرانا 26-05-10, 05:39 PM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی عدنان بھائ کوئ رزلٹ آیا؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-05-10), اویسی (26-05-10), حیدر (17-06-10), حیدر Rehan (26-05-10)
پرانا 17-06-10, 05:09 PM   #14
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

--------------------------------------------------------
اویسی آن لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-06-10)
جواب

Tags
کوئی, کرتے, پہ, یا, میسج, ممکن, مئی, آگے, آیا, اپنے, ایف, ایس ایم ایس, السلام, امام, احتجاج, اسلام, تحریک, جھوٹ, حکومت, حضرت, دوستوں, سوال, سچ, شان, شدید

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم گناہ گار بھی ہیں‌تیرے پرستاروں میں‌ ابوسعد شعر و شاعری 3 03-03-11 11:09 PM
ڈرون حملے امریکا نہیں‘ پاکستان کرتا ہے ۔حسین حقانی کا انکشاف ALI-OAD سیاست 0 12-10-10 11:02 AM
وزیرستان میں‌ متوقع آپریشن پاکستان نواز گروپ معاون بن سکتے ہیں‌ مزمل فاروق سیاست 0 01-06-09 11:15 AM
’آپ انتہائی حسین ہیں‘ زرداری کا ایک اور کارنامہ ابن جلال خبریں 30 01-11-08 11:41 AM
پاکستان میں دہشت گردی کا کوئی ٹریننگ کیمپ موجود نہیں‘ حسین حقانی ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:58 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger